مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل نے نوازشریف کی بطور صدر منظوری دیدی

لاہور ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل نے نوازشریف کی بطور صدر منظوری دیدی۔ 2017میں سازش کے تحت قائد نوازشریف کو اہل قراردیا گیا،قرارداد کے مطابق تمام سزائیں اورجعلی آرڈرز اپنےانجام کو پہنچے ۔ آج قائد نوازشریف نے اپنی پارٹی کی صدرات سنبھال لی۔ مزید پڑھیں :پارٹی کے آئین کے مطابق الیکشن […]
پارٹی کے آئین کے مطابق الیکشن کا عمل مکمل کیا، اسحاق ڈار

لاہور( اے بی این نیوز ) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ 2017میں نوازشریف کو نااہل کیاگیا۔ ہم نے قانون میں ترمیم پیش کی۔ بابا رحمتے کی عدالت نے اس قانون کو ہی ختم کر دیا۔ قانون میں ترمیم کی کہ نوازشریف پارٹی صدر رہیں گے۔ مزید پڑھیں : شہبازشریف نے مسلم لیگ ن کی […]
غضب کی گرمی،لوڈشیڈنگ ،عوام مشتعل،احتجاج،مظاہرین نے موٹر وے بند کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قہر ڈھا تی گر می میں ملک بھر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ۔ عوام مشتعل ۔کئی شہروں میں مظا ہرے۔ پشاور میں لوڈشیڈنگ کے ستا ئے عوام سڑ کو ں پر نکل آ ئے۔موٹروے بند کردی۔ مظاہرین اور پولیس کے مذاکرات کامیاب ہونے پراحتجاج ختم ۔ مظاہرین کی انتظامیہ کو […]
قوم کومزیددیوارکےساتھ نہیں لگایاجاسکتا،حماد اظہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے راہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ 9مئی کے دن میں لاہور میں نہیں تھا اور نہ میں نے کسی ریلی میں شرکت کی ۔ میرےاوپرپنجاب کے12اضلاع میں52ایف آئی آرکاٹی گئیں۔ میرے اوپر تمام جعلی کیسز بنائے گئے ۔ پشاورہائیکورٹ سے مجھےحفاظتی ضمانت ملی ہے۔ میرے […]
لوڈشیڈنگ،وزیر اعظم نے کل پاور ڈویژن کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اعظم کا ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی عوامی شکایات پر شدید برہمی کا اظہار۔ پاور ڈویژن کا وزیر اعظم نے کل دوپہر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے ۔ وزیر اعظم غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے ذمہ داروں کے خلاف بڑی کارروائی کا ا علان کریں گے […]
بانی پی ٹی آئی اپنےموقف پرقائم ہیں سمجھوتہ نہیں کریں گے،سینیٹرہمایوں مہمند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماتحریک انصاف سینیٹرہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ عطاتارڑ کو سنجیدہ نہیں لیتاسمجھ نہیں آتا وہ کیاکہناچاہتےہیں۔ یہ حکومت آئینی نہیں چوری کےذریعےاقتدارمیں آئی۔ الیکشن میں بدترین دھاندلی کرکےمینڈیٹ کوچوری کیاگیا۔ تحریک انصاف اداروں کااحترام کرتی ہے۔وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے […]
قائم مقام صدرنے2آرڈیننس جاری کردیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قائم مقام صدرنے2آرڈیننس جاری کردیئے۔ قائم مقام صدرنےالیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا۔ الیکشن ٹریبونل میں حاضرسروس جج کےعلاوہ ریٹائرڈجج بھی ہوں گے۔ مزید پڑھیں :یوم تکبیر،اسٹیٹ بینک نے کل ملک بھر کے بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ترمیمی آرڈیننس نیب کاریمانڈ14دن سےبڑھاکر40دن کردیاگیا۔ نیب ترمیمی آرڈیننس […]
یوم تکبیر،اسٹیٹ بینک نے کل ملک بھر کے بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

کراچی ( اے بی این نیوز )یوم تکبیرکے مو قع پر اسٹیٹ بینک نےکل عام تعطیل کااعلان کردیا۔ سٹیٹ بینک اورتمام کمرشل بینک کل بندرہیں گے۔ سٹاک مارکیٹ انتظامیہ نے بھی بتا یا کہ سٹاک مارکیٹ بھی کل بندرہےگی۔ جبکہ حکومت کی جانب سے یوم تکبیر پر ملک بھر میں عام تعطیل کے اعلان کے بعد سپریم […]
جے یو آئی سے اتحاد ہوا نہیں بات چیت چل رہی ہے، بیرسٹر گوہر

بونیر( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ جے یو آئی سے اتحاد ہوا نہیں بات چیت چل رہی ہے۔ دونوں طرف سے مذاکراتی ٹیمیں بنادی گئیں ہے۔ پی ٹی آئی پہلے ہی دن سے مذاکرات کے حق میں ہیں۔ صوبائی حکومت نے مشکل حالات میں تاریخی بجٹ […]
یوم تکبیرکے سلسلے میں سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ بھی کل بند رہیں گی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)حکومت کی جانب سے یوم تکبیر پر ملک بھر میں عام تعطیل کے اعلان کے بعد سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ میں بھی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہاگیا ہے کہ یوم تکبیر 28 مئی کے موقع پر عدالت بند رہے گی، […]