اہم خبریں

پاکستان نے آسٹریلیا کو پہلے والی بال میچ میں شکست دیدی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاک آسٹریلیا،والی بال سیریز میں پاکستان نے آسٹریلیا کو پہلے والی بال میچ میں شکست دیدی ۔ تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 0-1سے سبقت حاصل ہے۔ گرین شرٹس نےکینگروز کیخلاف شاندار کھیل پیش کیا۔ پاکستان نے میچ 22-25، 22-25، 20-25پواٸنٹس سے جیتا۔ مزید پڑھیں :شہر اقتدار آگ کی […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا نواز شریف کے بیان پر تبصرہ کرنے سے گریز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا نواز شریف کے بیان پر تبصرہ کرنے سے گریز۔ انہوں نے کہا کہ میں ایسی کسی بات کا جواب دینا نہیں چاہوں گا، جو سچ ہے وہ سب جانتے ہیں کسی کے کہنے سے کیا ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں :شہر اقتدار آگ کی لپیٹ […]

شہر اقتدار آگ کی لپیٹ میں ،مارگلہ کی پہاڑیوں کے بعد فیصل مسجد کے باہر آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )فیصل مسجد اسلام آباد کے اطراف میں موجود جھاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی فیصل مسجد کے گردونواح میں منگل کی شام کو جھاڑیوں میں لگی آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہیٹ ویو کے باعث شام کے وقت فیصل مسجد کے قریب […]

نواز شریف کے خطاب پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )نواز شریف کے خطاب پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل سامنے آگیا۔ ترجمان تحریک انصاف کے مطابق نواز شریف نے اپنے درباریوں سے بلا مقابلہ منتخب ہو کر چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر کو امتحان میں ڈالا ہے۔ اپنے قیام کے کم و بیش 30 برس بعد بھی نون […]

عید الاضحی کب ہو گی،جانئے بڑی پیشین گوئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )عید الاضحی کے بارےمحکمہ موسمیات نے پاکستان میں تاریخ کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق عید الاضحیٰ 17 جون کو ہونے کا امکان ہے جو کہ پیر کو ہوگی۔جون کو چاند نظر آنے کا قوی امکان ظاہر کیا گیاہے۔ مزید پڑھیں :مخالفین بھی آج […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی راج برقرار

اسلام اآباد (‌‌‌‌اے بی این نیوز)رواں ہفتے ملک کےبیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہرکی لپیٹ میں رہیں گے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تاہم با لائی خیبر پختونخوا ۔ گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور بارش متوقع ۔ اسلام آباد اور گر دو نواح میں […]

خواتین کو بلاسود قرضہ فراہم کریں گے ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

صوابی(  اے بی این نیوز        )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ۔ ہم اپنی فوڈسیکیورٹی کےمسائل بھی جلدحل کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی کی سوچ کےمطابق عوام کوریلیف دیں گے۔ تحریک انصاف کی طاقت نوجوان ہیں۔ نوجوانوں کوسرکاری نوکریاں بھی فر اہم کریں گے۔ خواتین کو بلاسود قرضہ فراہم کریں گے۔ بانی پی […]

نواز شریف نے ملکی مفادات کی خاطر کٹھن فیصلے کیے،سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز          )اسپیکر کا صدر مسلم لیگ میاں محمد نواز شریف کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔ انہوں نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف کا بطور صدر مسلم لیگ(ن) انتخاب ملکی تعمیر و ترقی کیلئے نیک شگون ثابت ہو گا۔ میاں محمد نواز شریف ایک مخلص۔ زیرک۔ بردبار اور محب وطن […]

مخالفین بھی آج تسلیم کرتےہیں نوازشریف کوغلط سزاسنائی گئی، شہباز شریف

لاہور ( اے بی این نیوز        )وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کوپارٹی صدرمنتخب ہونےپردل کی گہرائیوں سےمبارکباد پیش کرتاہوں۔ 2017میں آپ کوپارٹی صدارت سےہٹاکرزیادتی کی گئی۔ اللہ تعالیٰ کی مہربانی سےآپ دوبارہ پارٹی صدر بن چکےہیں۔ آپ کی پاکستان کےعوام کےساتھ محبت کاصلہ آج ملا ہے۔ پارٹی نےمجھے جوذمہ داری سوپنی تھی اس […]

بانی پی ٹی آئی کےخلاف سچےکیسزہیں انہیں سزاملنی چاہیے،نواز شریف

لاہور (اے بی این نیوز    ) صدر ن لیگ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ یہ سب لوگ وہ ہیں جن پرہم سب کوبہت فخرہے۔ راناثنااللہ۔ خواجہ سعدرفیق۔ حنیف عباسی۔ خواجہ آصف اورشاہدخاقان عباسی نےمیرےساتھ جیلیں کاٹی۔ ان سب نے1999میں میرےساتھ جیلیں کاٹی۔ میں اللہ تعالیٰ کابڑا شکراداکرتاہوں ہمیشہ ملک کی تقدیرکوبدلا۔ […]