سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری کے ساتھ بد خبری بھی،جانئے تفصیل خبر میں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی بجٹ میں تنخواہ اور پنشن میں 10سے 15فیصد اضافے کی تجویز ۔ سرکاری ملازمین کے لیے 10سے 15 فیصد تک تنخواہوں میں اضافے کی مختلف تجاویز پر کام جاری ۔ وزارت خزانہ تنخواہ میں صرف 10 فیصد اضافہ کرنا چاہتی ہے،ذرائع کے مطابق حکومت اگلے بجٹ میں پنشن اصلاحات […]
بلو چستا ن،ٹر یفک کا المنا ک حا دثہ،27افرادجا ں بحق

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )بلو چستا ن کے ضلع واشک میں ٹر یفک کا المنا ک حا دثہ۔ خواتین اور بچوں سمیت 27افرادجا ں بحق۔ متعدد زخمی۔ کئی کی حالت تشویشنا ک ۔ ہلاکتو ں میں اضا فے کا خدشہ ۔ لیویز حکام کے مطابق مسا فر بس تر بت سے کوئٹہ جا ری […]
عد التی خط پر تحفظا ت،یہ انصاف کا قتل ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحر یک انصاف کے عد التی خط پر تحفظا ت ۔ بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا یہ کیس دوبارہ میں نے سننا ہے یا کسی اور جج نے سننا ہے۔ مزید پڑھیں :عدت نکاح کیس میں اہم پیش رفت، جج نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط […]
عدت نکاح کیس میں اہم پیش رفت، جج نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )عدت نکاح کیس میں اہم پیش رفت ۔ جج شاہ رخ ارجمند نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا ۔ خط میں کہا گیا خاورمانیکا نے مجھ پر عدم اعتماد کا اظہار کیاہے۔ دوبارعدم اعتماد کے اظہار کے بعد اپیلوں پر فیصلہ سنانا درست نہ ہوگا۔ اپیلوں کو دیگر […]
اسلام آباد پولیس کا احسن اقدام ، ’میکنک آن وہیلز‘ سروس کا آغاز

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد پولیس نے ’میکنک آن وہیلز‘ سروس کا آغاز کر دیا۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس (آئی ٹی پی) نے گاڑی یا موٹرسائیکل کے خراب ہونے والے موٹرسائیکل سواروں کی مدد کے لیے ایک نئی سروس ’مکینک آن وہیلز‘ شروع کی ہے۔ یہ سروس انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی […]
نوازشریف کےصدربننےسےکوئی فرق نہیں پڑےگا، محمدزبیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) محمدزبیر نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کےالیکشن میں ایساہی ہوتاہےجوآج ہوا۔ تحریک انصاف کےپارٹی الیکشن کےمعاملے پرزیادتی ہوئی۔ شہبازشریف کےپاس کوئی طاقت نہیں اورعہدےبھی چھین لیےگئے۔ شہبازشریف پا رٹی صد ررہتےہوئے کوئی انقلابی اقدامات نہ کرسکے۔ مزید پڑھیں :وعدہ معاف گواہ نہیں بنوں گا،جو چاہے مجھ پر ظلم […]
وعدہ معاف گواہ نہیں بنوں گا،جو چاہے مجھ پر ظلم کرو، ملک ریاض

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک ریاض وعدہ معاف گواہ نہیں بنے گا،جو چاہے مجھ پر ظلم کرو، ملک ریاض کا ٹویٹ قبل ازیں بحریہ ٹاؤن راولپنڈی آفس پر نیب کا چھاپہ ۔ چھاپہ القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کا ریکارڈ حاصل کرنے کیلئے مارا گیا۔ پولیس اور نیب کی ٹیم بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے فیز ٹو […]
بحریہ ٹاؤن راولپنڈی آفس پر نیب کا چھاپہ،فیز ٹو،فیز فور ،فیزایٹ میں پولیس کی بھاری نفری موجود

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بحریہ ٹاؤن راولپنڈی آفس پر نیب کا چھاپہ ۔ چھاپہ القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کا ریکارڈ حاصل کرنے کیلئے مارا گیا۔ پولیس اور نیب کی ٹیم بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے فیز ٹو آفس میں موجود ۔ بحریہ ٹاؤن کے عملے سے پوچھ گچھ جاری۔ بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض 190 […]
متنازع سوشل میڈیا مہم کا بانی پی ٹی آئی کو علم ہی نہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) چیئر مین پی ثب مژتب بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا ان کے اکاؤنٹ سے ہونے والی ٹویٹ سے کوئی تعلق نہیں۔ بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں،ہر ویڈیویا مواد کو منظور نہیں کرتے۔ 1971والی ویڈیو کو سیاسی نہ کہ فوجی تناظر میں […]
حکومت کی لانگ ٹرم پالیسی نہیں ہے، یہ ڈے ٹو ڈے پر چل رہی ہے،فیصل چوہدری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیصل چوہدری نے کہا کہ نواز شریف کی تقریر ایک ہارے ہوئےسیاستدان کی تقریر تھی۔ لائیو ٹرانسمیشن سے کسی کو گھبرانا نہیں چاہیے۔ ریٹائرڈ ججز کی کوئی کی خاص حیثیت نہیں ہوتی۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا […]