پی ٹی آ ئی نے خود الیکشن التوا قراداد کی حمایت کی ،مر یم اورنگزیب
اسلام آباد (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مر یم اورنگزیب نے کہا کہ پی ٹی آ ئی نے سینیٹ میں الیکشن التوا کی قراداد کی حما یت کی ، مظلومیت کا ڈھول بجانے والوں کو الیکشن سے بھاگنے نہیں دیں گے۔ آج میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی […]
سردی سےبچنے کیلئے لگائی آگ 4 افراد کی جان لے گئی
حافظ آباد (نیوزڈیسک) سردی سےبچنے کیلئے لگائی آگ جان لے گئی ،حافظ آباد میں چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے ۔ جانوروں کو سردی سے محفوظ رکھنے کے لیے گئی تھی ۔ چھت گرنے سے زخمی ہونے و الوں میں سے 2 کی حالت تشویش ناک ہے ۔ زخمیوں […]
گوگل غیر محفوظ،ہیکرز نے نیاطریقہ ڈھونڈ لیا
نیویارک( نیوزڈیسک) گوگل غیر محفوظ،ہیکرز نے نیاطریقہ ڈھونڈ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی کے محققین کا کہنا ہے کہ اب ہیکرز نے گوگل تک رسائی بغیر پاس ورڈز حاصل کر لی ہے پیچیدہ پاس ورڈز بھی گوگل اکاؤنٹس کو محفوظ نہیں بناسکتے۔ کلاؤڈسیک سیکورٹی کمپنی کا کہنا ہے کہ ہیکرز اب تھرڈ پارٹی کوکیز استعمال […]
مشہور ہالی ووڈ اداکار کرسٹیان اولیوربیٹیوں سمیت جاں بحق
ٹوکیو(نیوزڈیسک) مشہور ہالی ووڈ اداکار کرسٹیان اولیوربیٹیوں سمیت جاں بحق ۔ ان کا طیارہ کریبین سی میں گر کر تباہ ہوا،کوسٹ نے فوری کارروائی کی لیکن 51 سالہ کرسٹیان اولیور ،10 سالہ بیٹی مدیتا،12بیٹی سالہ انک ،پائلٹ سمیت جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کرسٹیان اولیور بیٹیوں سمیت گریناڈائنز سے سینٹ لوشیا جا […]
جو بائیڈن خامیوں سے بھرے، نااہل شخص ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جوبائیڈن ملک میں خوف کی فضا پیدا کرنا چاہتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے آئیوا میں ریلی کے دوران کہا کہ جوبائیڈن کی حالت قابل رحم ہے،یہ جمہوریت کو خطرہ کی بات کرکے ملک میں خوف پیدا کرنا چاہتے ہیں،جو بائیڈن خامیوں سے بھرے، نااہل […]
بنگلہ دیش ،ٹرین میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق
ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ٹرین میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق ہو گئے ، دیکھتے ہی دیکھتے آگ مسافرٹرین کی چار بوگیوں میں تیزی سے پھیل گئی جس سے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔ بیناپول ایکسپریس ٹرین مغربی شہر جیسور سے دارالحکومت ڈھاکہ آرہی تھی ،پولیس کے مطابق شبہ ہے […]
پاکستان ٹیم پھرناکام،آسٹریلیا نے وائٹ واش کردیا
سڈنی(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا نے تین ٹیسٹ میچز کی سریز میں پاکستان کو وائیٹ واش کر دیا ،پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 115 پر ڈھیر جبکہ آسٹریلیا نے 130 رنز کے تعاقب میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔آسٹریلیا کی جانب سے لبوشین 62 اور ڈیوڈ وارنر 57 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ آسٹریلیا […]
امریکہ ،ساحلی علاقوں میں تاریخی برفانی طوفان کا خطرہ
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ کے ساحلی علاقوں میں تاریخی برفانی طوفان کا خطرہ۔ مشرقی ساحلی علاقوں میں آمد و رفت کا نظام مکمل معطلی کا شکار،سفری بحران کا خطرہ پیدا ہو گیا ۔ اس طوفان سے 3 کروڑ سے زائد افراد کے متاثر ہونے کا خطرہ ہے ۔ امریکی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس طوفان […]
پاکستان کو وائٹ واش کا خطرہ،آسٹریلیا کو صرف 25 رنز درکار
سڈنی(نیوز ڈیسک) سڈنی ٹیسٹ آخری مرحلے میں داخل،پاکستان کو وائٹ واش کا خطرہ،آسٹریلیا کو صرف 25 رنز درکار۔ دوسری اننگز میں پاکستان کے تمام کھلاڑی 115 رنز پر آؤٹ ہو گئے،آسٹریلیا نے 105 رنز بنالیئے اور اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے ، جیت کے لیے صرف 25 رنز درکار ہیں ۔ پاکستان نے […]
بانی پی ٹی آئی کے کاغذات مستردہونے کیخلاف اپیل منظور
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بانی پی ٹی آئی کی این اے 89میانوالی سے کاغذات نامزدگی مستردکئے جانے کیخلاف اپیل منظور۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے آراوسمیت فریقین سے 7جنوری کو جواب طلب کرلیا، شاہ محمود قریشی، زین قریشی، صاحبزادی مہر بانو قریشی کی اپیلیں6جنوری کو سماعت کیلئے مقرر،چوہدری پرویز الہٰی،مونس الہٰی سمیت فیملی کے دیگرافراد کے […]