سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد

واشنگٹن(اے بی این نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر خفیہ دستاویزات کیس میں فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو منگل کو میامی کی وفاقی عدالت میں طلب کر لیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ نے فرد جرم سے متعلق […]
مسلم لیگ ن کا عام انتخابات میں جہانگیر ترین سے ہاتھ ملانے کا عندیہ

لاہور(اے بی این نیوز) مسلم لیگ نواز کا جہانگیر ترین کی نئی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کیساتھ انتخابی اتحاد کا عندیہ دیدیا ۔زرائع کے مطابق معاون خصوصی وزیراعظم عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین کیساتھ ہمارے تعلقات بہتر ہیں ، ان کی جماعت کے اہم رہنما عون چوہدری حکومتی کابینہ کا حصہ ہیں ۔ […]
جوائنٹ سیکرٹری وزارت صحت کا حیران کن فراڈ سامنے آ گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)جوائنٹ سیکرٹری وزارت صحت کے زیر استعمال گاڑیوں میں پٹرول استعمال کا فراڈ سامنے آ گیا۔د وزارت صحت کی زیر استعمال گاڑیوں میں پٹرول کی پرچی استعمال کئے جانے کا انکشاف۔ دستاویزات کے مطابق گاڑی نمبر GAJ میں 86 ہزار روپے سے زائد کا پٹرول استعمال کرنے کی پرچی بنا لی […]
خدیجہ شاہ سمیت دیگرخواتین انسداد دہشتگردی عدالت پیش

لاہور(اے بی این نیوز)خدیجہ شاہ سمیت دیگرخواتین کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش کر دیا گیاجناح ہاؤس حملہ میں ملوث 13 خواتین کا جسمانی ریمانڈ مکمل پولیس نے تفتیش اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کیلئے جسمانی ریمانڈ حاصل کیا تھاانسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان سماعت کریں گی ،کچھ دیر بعد پولیس […]
صر ف6 ماہ کیلئے وزیراعظم آزادکشمیر،چوہدری انوارالحق نے اپنی وزارت کا دورانیہ بتادیا

مظفرآباد(اے بی این نیوز)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا کہ وہ صرف چھ ماہ کے لیے وزارت عظمی کے منصب پر فائز ہوئے ہیں اور اگلے تین سال کے لیے پالیسیز و قانون سازی مکمل کر لی گئی ہے جو کہ رفتہ رفتہ آہستہ آہستہ سامنے آئے گی، […]
لیونل میسی پی ایس جی کو چھو ڑ کر امریکی کلب انٹرمیامی جوائن کریں گے

واشنگٹن(نیوزڈیسک)اسٹار فٹ بالر اور ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی پی ایس جی کو چھو ڑ کر انٹرمیامی جوائن کریں گے ۔ تفصیلات کے مطا بق لیونل میسی فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین سے دوبار ہ معاہدہ نہیں کریں گے پہلے یہ خبریں تھیں کہ میسی سعودی کلب الہلال میں شامل ہونگے لیکن اب لیونل میسی […]
چین نے بھارت کے ہوش اڑا دیئے ، چینی فوج کا نیا بیان جاری

بیجنگ(اے بی این نیوز)چین کو بھارت سے کوئی سیکورٹی خطرہ نہیں ہے کیونکہ بھارت اب بھی چین دفاعی پیداوار اور جدیدیت کے برابر نہیں آسکا ہے۔ان خیالات کا اظہار چینی فوجی حکام نے سنگاپور میں منعقدہ شنگری۔لا ڈائیلاگ میں میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت اب بھی چینی فوج کی برابری […]
مقبوضہ کشمیرمیں بڑے پیمانے پر کینسرکا موذی مرض تیزی سے پھیلنے لگا

سرینگر(اے بی این نیوز)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ماہرین صحت نے انکشاف کیا ہے کہ مودی حکومت کی جانب سے بڑے پیمانے پر کان کنی اور ڈیموں کی تعمیر اور بھارتی فوجیوں اور ملازمین کیلئے کالونیوں کے قیام اور ماحولیاتی انحطاط کاباعث بننے والے دیگر عوامل مقبوضہ علاقے […]
باغ آزادکشمیر میں الیکشن کا دنگل بج گیا، پولنگ شروع، کانٹے دار مقابلہ متوقع

باغ(اے بی این نیوز) آزاد کشمیرضلع باغ کے حلقہ ایل اے 15 وسطی باغ میں ضمنی انتخاب کی پولنگ جاری ،یہ نشست سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی توہین عدالت کیس میں نااہلی کے باعث خالی ہوئی تھی ۔ ضمنی الیکشن میں تین بڑی سیاسی جماعتوں کے امیدواران مدمقابل ہیں،پی پی کے سردار ضیاء القمر […]
خیبرپختونخوا کا اعزاز، ڈاکٹروں نے بغیر کٹ لگا مریض کے دل کا وال تبدیل کردیا

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کا اعزاز،پشاور انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی کے ڈاکٹروں نے بغیر کٹ لگا مریض کے دل کا وال تبدیل کردیا،یہ آپریشن مریض کا سینہ چاک کئے بغیر کیا گیا ۔اس حوالے سے ترجمان پشاور انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی نے کہا کہ یہ ایسا آپریشن خیبرپختونخوا میں پہلی بار کیا گیا۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ […]