اہم خبریں

غیر ملکی ایجنسیاں عمران خان کیخلاف کارروائی کر سکتی ہیں، رانا ثناء اللہ کا دعویٰ

لندن(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کے خلاف کچھ غیر ملکی ایجنسیاں کارروائی کر سکتی ہیں۔لندن میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان جھوٹا انسان ہے جو ہمیشہ الزام تراشی سے کام […]

عمران خان کی زندگی کو خطرہ ہے، مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ عمران خان کی زندگی کو خطرہ ہے ، ساری قوم شدید تشویش میں مبتلا ہے۔ قومی لیڈر عمران خان کی زندگی کو لا حق خطرات پر ساری قوم شدید تشویش میں مبتلا ہے. ملک کا بچہ بچہ آصف زرداری کی '' شہرت '' […]

نوجوان اسجد اقبال کا بڑا اعزاز ، مشہور برطانوی کیوئسٹ کو شکست دیدی

پاکستانی کیوئسٹ اسجد اقبال نے شوٹ آؤٹ مقابلے کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔شوٹ آوٹ یوکے اسنوکر چیمپیئن شپ کے میچ میں اسجد اقبال نے برطانیہ کے روبرٹسن کو شکست دی۔اسنوکر شوٹ آؤٹ میں اسجد اقبال نے 73 پوائنٹس اسکور حاصل کرلئے۔اس سے قبل اسجد اقبال نے برطانیہ کے مشہور کیوئسٹ ڈیوڈ گلبرٹ کو شکست […]

مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ، بیشتراضلاع میں ہلکی بارش اور برفباری ہوگی، محکمہ موسمیات

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج بلوچستان میں داخل ہو گیا،ص،صوبے کے بیشتراضلاع میں ہلکی بارش اور برفباری کی پیش گوئی کردی، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئٹہ، ہرنائی، قلات، خضدار، چمن، قلعہ سیف اللہ ، قلعہ عبداللہ ،پیشن ، خانوزئی ، مسلم باغ، دالبندین،نوکنڈی ،تربت پنجگور میں بارش […]

برطانوی فوجی اہلکار گرفتار، اہم وجہ بھی سامنے آگئی

لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی فوجی اہلکار دہشتگردوں کو مدد فراہمی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ میڑو پولیٹن پولیس لندن کا کہنا ہے کہ ڈینیل عابد خلیف برطانوی فوج کے حاضر سروس اہلکار ہیں اور ان کا تعلق وسطی انگلینڈ سے ہے۔خلیف پر اگست 2021 میں مبینہ طور پردہشتگردی میں ملوث یا دہشتگرد حملے کی تیاری […]

کورونا کیسز میں کمی،24 گھنٹوں کے دوران 17 افراد کے مثبت نتائج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا کیسز میں کمی،24 گھنٹوں کے دوران 17 افراد کے مثبت نتائج آئے ۔تفصیلات کے مطابق این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 462 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 17 […]

فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس میں عدالت کی جانب سے سنائے گئے جسمانی ریمانڈ مسترد ہونے کے فیصلے کو پولیس نے چیلنج کر دیا ۔پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے فیصلے کے خلاف سیشن جج کے سامنے اپیل دائر کر دی، درخواست میں جوڈیشل […]

الزام ثابت نہیں ہوتا تو عمران خان کو سزا ملنی چاہیے، قمر زمان کائرہ کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ الزام ثابت نہیں ہوتا تو عمران خان کو سزا ملنی چاہیے،پیپلزپارٹی نے عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ […]

پاکستان کا معاشی بحران شدت اختیار کرگیا، زرمبادلہ کے ذخائرتیز ی سے کم ہوگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کا معاشی بحران مزید شدت اختیار کرگیا،اعداد و شمار کے مطابق دسمبر کے دوران پاکستان کو صرف 53 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرض مل سکا جو بڑی ادائیگیوں کے لیے ناکافی تھا۔یہ بات وزارت معاشی معاشی کے جمع کردہ اعداد و شمار میں کہی گئی ہے، جس کے مطابق جولائی تا دسمبر […]

پنجاب بیوروکریسی میںبڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑکا سلسلہ جاری

اہور(نیوز ڈیسک) نگران حکومت پنجاب نے صوبے کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کمشنر لاہور ڈویژن عامر جان کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ چودھری محمد علی رندھاوا کو کمشنر لاہور ڈویژن تعینات کیا گیا ہے، کمشنر ملتان اشفاق احمد کو بھی عہدے […]