جہلم میںپی ٹی آئی کے فرخ الطاف گروپ کو جواب دینا توہین سمجھتاہوں،فیصل چوہدری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے فرخ الطاف گروپ کو جواب دینا توہین سمجھتا ہوں۔فیصل چوہدری نے پی ٹی آئی کے ناراض ارکان کی فواد چوہدری سے متعلق پریس کانفرنس پر ردعمل دیا۔انہوں نے کہا […]
میں عمران خان کی نااہلی نہیں چاہتا، یہ ان کے اپنے کرتوت ہیں،طلال چوہدری
اسلام آباد (نیوزڈیسک)رہنما مسلم لیگ (ن) طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کیا آرٹیکل 62، 63 صرف نواز شریف کیلئے بنا تھا؟ میں عمران خان کی نااہلی نہیں چاہتا، یہ ان کے کرتوت ہیں۔ 75 سال میں مسلم لیگ (ن) کے 9 سال نکال دیں تو پاکستان واپس 1947 پر چلا جاتا ہے۔ اگر کسی […]
کراچی، بلوچ کالونی میں شہری سے 7 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے بلوچ کالونی تھانے کی حدود میں شہید ملت ایکسپریس وے پر موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے شہری سے 7 لاکھ روپے لوٹ لیے۔پولیس کے مطابق سہیل نامی شہری طارق روڈ سے رقم لے کر منظور کالونی فرنیچر مارکیٹ جا رہا تھا کہ تعاقب میں آنے والے دو موٹرسائیکل سوار ملزمان نے […]
راکھی ساونت کی والدہ طویل علالت کے بعد چل بسیں
ممبئی(نیوزڈیسک)بالی وڈ کی معروف رقاصہ و اداکارہ راکھی ساونت کی والدہ جیا ساونت چل بسیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راکھی کی والدہ میں کینسر اور برین ٹیومر کی تشخیص ہوئی تھی اور طویل عرصے سے موذی مرض سے جنگ لڑ رہی تھیں۔ راکھی کی والدہ ممبئی کے اسپتال میں زیر علاج تھیں جہاں آج وہ […]
فوج میں بھرتی سے بچنے کیلئے روسی شہری نے جنگل میں پناہ لے لی

ماسکو (نیوزڈیسک)روسی شہری یوکرین جنگ میں لڑائی کیلئے فوج میں بھرتی ہونے سے بچنے کیلئے چار مہینے سے جنگل میں چھپا ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایڈم کالینین شروع سے ہی یوکرین جنگ کے خلاف تھا، اس نے اپنی رہائشی عمارت کے باہر ’جنگ کو نا کہیں‘ کے عنوان سے بینر بھی لگایا تھا […]
طالبات کو داخلہ ٹیسٹ میں بیٹھنے کی اجازت نہ دی جائے، افغان وزارت ہائر ایجوکیشن

کابل (نیوزڈیسک)افغانستان میں وزارت ہائر ایجوکیشن نے نجی یونیورسٹیز کو حکم نامہ جاری کیا ہے کہ طالبات کو داخلہ ٹیسٹ میں بیٹھنے کی اجازت نہ دی جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اگلے مہینے نجی یونیورسٹیز میں داخلہ ٹیسٹ منعقد ہونا ہیں، وزارت کی طرف سے جاری کردہ خط میں ملک کے شمالی صوبوں بشمول کابل […]
بیٹی مریم نواز قوم کی دعا سے صحت مند ہوکر وطن واپس آئی ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ قوم کی دعا سے بیٹی مریم نواز صحت مند ہو کر وطن واپس آئی ہیں۔وزیراعظم نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نے بہادری سے قائد ن لیگ کے نظریات اور حق گوئی کا پرچم بلند کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ اب اسی جذبے اور تندہی […]
ملک کو افراتفری سے نکالنے کا واحد حل انتخابات ہیں،شاہ محمود قریشی

ملتان(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کی توجہ عوام کی خدمت کرنے سے زیادہ عمران خان سے بغض کرنے پر ہے۔شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں رول آف لاء کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں، نااہل حکومت اپنی نااہلی پر پردہ […]
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلا ف پاکستان کی قرارداد پی یو آئی سی کے ایجنڈے میں شامل

الجیرز(نیوزڈیسک)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کی سربراہی میں پاکستان کے پارلیمانی وفد کی الجیریا کے شہر الجزائر میں 26 سے 30 جنوری تک منعقد ہونے والی پی یو آئی سی کانفرنس کے 17 اجلاس میں شرکت کی ۔الجزائر کے شہردارلحکومت الجیرز میں پاکستان کے پارلیمانی وفد کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں مقبوضہ […]
مری ڈسٹرکٹ اسپتال کی مسروقہ تینوں ڈائیلاسز مشین برآمد، ڈاکٹراور خریدار گرفتار

مری (نیوزڈیسک)مری ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال سے چوری ہونے والی تینوں ڈائیلاسز مشینیں برآمد کرلی گئیں۔اےڈی سی ار مری قاسم اعجاز نے بتایا کہ مشینوں کی چوری میں ملوث راولپنڈی کے ڈاکٹر کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ مشینوں کے خریدار کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ٹی ایچ کیو […]