اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے حفاظتی ضمانت کیلئے عمران خان کو ایمبولینس میں لانے کا حکم دے دیا

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے حفاظتی ضمانت کیلئے سابق وزیراعظم عمران خان کو ایمبولینس میں لانے کا حکم دے دیا اور بغیر پیش ہوئے ضمانت دینے سے انکار کردیا۔اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت سے ضمانت مسترد ہونے کے بعد عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم […]

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد مہنگائی مزید ہو گی، غریب پسیں گے، عمران خان

لاہور (نیوزڈیسک) سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد مہنگائی مزید ہو گی جس میں صرف غریب پسیں گے۔پاکستان کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ ہونا ہی تھا، پاکستان تیزی کے ساتھ دلدل میں پھنستا جا رہا ہے، پاکستان کا ڈیفالٹ […]

اسحاق ڈار مالیاتی بل پیر یا منگل تک پاس ہونے کیلئے پرامید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ضمنی مالیاتی بل2023 کے پیر یا منگل تک پاس ہونے کے لیے پرامید ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں ضمنی مالیاتی بل 2023 پیش کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے جمعہ تک کا […]

محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ویجیلینس سیل سے عمران خان پر حملے کا تفتیشی ریکارڈ غائب

لاہور(نیوزڈیسک)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ویجیلینس سیل سے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کا تفتیشی ریکارڈ غائب ہو گیا۔اینٹی کرپشن کے مطابق ڈائریکٹر ویجیلینس انور شاہ عمران خان پر حملے کی تحقیقاتی جے آئی ٹی کے ممبر تھے، سابق ڈائریکٹر ویجیلینس انور شاہ معطل ہو چکے ہیں۔عمران خان پر حملے کے ریکارڈ […]

اسٹرابری قلب کو صحتمند رکھنے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے،امریکی ماہرین

بوسٹن(نیوزڈیسک)امریکہ میں بیریوں کی افادیت کی سالانہ میٹنگ میں ماہرین نے کہا ہے کہ انہیں مزید ثبوت ملے ہیں کہ اسٹرابری قلبی صحت کو بڑھاسکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الینوائے انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سے وابستہ پروفیسر برٹ برٹن فری مین نے کہاکہ اگر غذا میں پھل کا حصہ غائب کردیا جائے تو اس […]

پی ایس ایکس، کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 176 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 176 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔پی ایس ایکس بینچ مارک کاروباری دن کے اختتام پر اس اضافے کے بعد 41 ہزار 326 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 530 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔حصص بازار میں پونے […]

نیوزی لینڈ میں طوفان نے تباہی مچادی، گھر کی چھتوں سے لاشیں برآمد

آکلینڈ(نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ میں آنے والے تباہ کن سمندری طوفان گبرائیل میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی تاریخ کے تباہ کن طوفان پر ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ امدادی کاموں کے دوران فوج نے بھی حصہ لیا۔سمندری طوفان گبرائیل کی شدت قدرے کم ہوگئی […]

منی بجٹ سینیٹ میں بھی پیش، تحریک انصاف کی جانب سے مزاحمت کا سامنا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت کی جانب سے منی بجٹ قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں بھی پیش کر دیا گیا، وزیر خزانہ نے بجٹ دستاویز پیش کیں، اس دوران اسحاق ڈار کنفیوژن کا شکار ہوئے، وہ فنانس بل پیش کرنے کی بجائے معطل تحریک پڑھتے رہے۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے بجٹ دستاویزات […]

ترکیہ و شام کے زلزلے میں غیرمعمولی ہلاکتوں کی سائنسی وجہ سامنےآگئی

انقرہ(نیوزڈیسک) زلزلوں کی ممتاز ماہر اور بوسٹن یونیورسٹی سے وابستہ ڈاکٹر راشیل ایبرکرومبی نے بتایاہے کہ ترکیہ میں ٹیکٹونی لحاظ سے بہت سرگرم علاقہ ہے۔ مثلاً یہ زلزلہ شمالی اناطولیہ فالٹ اور مشرقی اناطولیہ فالٹ کی وجہ سے رونما ہوا اور ان دونوں کے درمیان پھسلن کی سالانہ شرح6 سے 10 ملی میٹر تھی۔ اس […]

علی ظفر کی انیمیٹڈ ویڈیو سیریز کا پہلا گانا ریلیز،ڈیجیٹل اواتار بھی شیئر

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستانی گلوکار علی ظفر نے اپنی آنے والی پہلی انیمیٹڈ ویڈیو سیریز کا پہلا گانا ’ رات دن ’ جاری کردیا ۔ اس گانے کو تیار کرنے میں علی ظفر کے بھائی دانیال ظفر نے بھی ان کا ساتھ دیا۔علی ظفر نے انسٹاگرام پر ویڈیو شئیر کی ۔کیپشن میں ویڈیو سیریز ’ لائٹنگل ریکارڈز (Lightingale […]