توشہ خانہ کیس: نیب راولپنڈی نے عمران خان کو 9 مارچ کو طلب کرلیا

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) نے توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کیلئے سابق وزیراعظم عمران خان کو 9 مارچ کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان کو 9 مارچ کی صبح نیب راولپنڈی میں طلب کیا گیا ہے۔ نیب کے نوٹس میں عمران خان سے توشہ خانہ سے لیے گئے 7 تحفوں کے […]
عمران خان نے ہتک عزت کیس میں قانونی عمل کا غلط استعمال کیا،سپریم کورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کے ہتک عزت کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے حق دفاع پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔تحریری فیصلے کے مطابق پورے کیس میں عمران خان کا رویہ دانستہ نا فرمانی والا تھا، عمران خان نے قانونی عمل کا غلط استعمال کیا۔ ٹرائل کورٹ نے […]
سیاست سے دوررکھنے کیلئے میرے خلاف سازش کی جارہی ہے،عبدالرحمان کھیتران

کوئٹہ (نیوزڈیسک)وزیر مواصلات بلوچستان عبدالرحمان کھتیران نے 3 افراد کے قتل،نجی جیل کے الزامات مسترد کر دئیے۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے عبدالرحمان کھیتران نے واقعے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا مطالبہ کیا۔صوبائی وزیر نے استعفیٰ دینے سے انکار کیا اور کہا کہ وہ تحقیقات کے لیے […]
راجہ ریاض ایک لوٹا ہے ، اپوزیشن لیڈر پی ٹی آئی کا لگا کر چیئرمین نیب کا تقرر کیا جائے، فواد چودھری

لاہور (اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کیسینئر نائب اور سابق وزیر اطلاعات صدر فواد چودھری نے کہا ہے کہ راجہ ریاض کی مشاورت سے چیئرمین نیب کی تقرری قابل قبول نہیں، لیڈر آف اپوزیشن پی ٹی آئی کا لگایا جائے بعد میں چیئرمین نیب کی تقرری کی جائے، سب کو معلوم ہے راجہ ریاض […]
عمران، پرویز ملاقات آج ہوگی، ق لیگ کو پی ٹی آئی میں ضم کرنے سے متعلق فیصلے کا امکان

لاہور(نیوزڈیس) مسلم لیگ (ق) پاکستان تحریک انصاف میں ضم ہونے کا حتمی فیصلہ کرلیاہے جس کا باقاعدہ اعلان آج شام کو متوقع ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پارٹی کی سینئر قیادت اور رہنماؤں سے مشاورت مکمل کرلی ہے، جس کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت کا […]
نیب کے 221 ریفرنسز واپس ہوئے جس میں صرف 29 سیاست دانوں کے ہیں، حکومت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے نیب ترامیم کیس میں سپریم کورٹ کے روبرو کہا ہے کہ نیب ترامیم سے بری یا فائدہ اٹھانے والوں میں سیاستدان بہت کم ہیں، ترامیم کے بعد 2019ء سے اب تک 41 افراد بری ہوئے جن میں صرف 5 سیاست دان ہیں۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی […]
توشہ خانہ کیس، نیب نے عمران خان کو طلب کرلیا

روالپنڈی(نیوزڈیسک)توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کے معاملے میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم عمران خان کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو 9 مارچ کی صبح نیب راولپنڈی میں طلب کیا گیا ہے۔نوٹس میں عمران خان سے توشہ خانہ سے لیے گئے 7 […]
کہا گیا فلاں کے بھائی کو چھوڑ دو، فلاں کو پکڑلو، آفتاب سلطان کا الوداعی خطاب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) آفتاب سلطان نے نیب ہیڈکوارٹر میں اپنے الوداعی خطاب میں کہا کہ میں اپنے کام میں مداخلت برداشت نہیں کرتا، مجھےکہا گیا فلاں کے بھائی کو چھوڑ دو، فلاں کو پکڑلو۔ نیب ہیڈکوارٹر میں اپنے الوداعی خطاب میں آفتاب سلطان کا کہنا تھا کہ نیب افسران سےکہتا ہوں […]
شاہ چارلس کی برطانیہ میں فوجی تربیت لینے والے یوکرینی اہلکاروں سے ملاقات

لندن (نیوزڈیسک)شاہ چارلس سوئم نے گزشتہ روز برطانیہ میں تربیت حاصل کرنے والے یوکرینی فوجیوں سے ملاقات کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پچھلے ہفتے برطانوی فوج نے اعلان کیا تھا کہ انہوں نے 6 ماہ میں 10 ہزار یوکرینی فوجی اہلکاروں کی تربیت کا ہدف حاصل کر لیا ہے۔شاہ چارلس نے مرکزی انگلینڈ کے علاقے ولٹ شائر […]
ترکیہ کا حالیہ زلزلہ سو سال میں سب سے بڑا تھا، سفیر ترکیہ

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پیکاسی نے کہاہے کہ ترکیہ کا حالیہ زلزلہ سو سال میں سب سے بڑا زلزلہ تھا۔اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران ڈاکٹر مہمت پیکاسی نے کہا کہ زلزلے سے ترکیہ کے 30 ملین سے زائد افراد متاثر اور 11 صوبے متاثر ہوئے، ترکیہ کا دارالحکومت زلزلے سے متاثرہ علاقوں […]