اہم خبریں

جعلسازی کیس؛ سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ اینٹی کرپشن آفس طلب

لاہور(نیوزڈیسک) پی ٹی آئی رہنما وسابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو جعلسازی کے کیس میں اینٹی کرپشن پنجاب نے آج ہی طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق رہنما تحریک انصاف عمر سرفراز چیمہ نے اپنی بہن فاطمہ سرفراز چیمہ کو جعلی فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کے ذریعے غیر قانونی طور پر وراثت میں حصہ دلوایا۔سابق گورنر […]

سوال فیصلے کانہیں الیکشن کمیشن کے اختیار کا سوال ہے؟ چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن ملتوی کیس،، سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ یکم مارچ کا سپریم کورٹ کا فیصلہ کتنے ارکان کا ہے، یہ سپریم کورٹ کا اندرونی معاملہ ‘۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا […]

پاکستان امریکا میں ہونیوالی سربراہ کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے کہا کہ پاکستان امریکا میں جمہوریت پر سربراہ کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ پاکستان نے کہا ہے کہ دوسری جمہوری سربراہ کانفرنس کی دعوت پر امریکا اور شریک میزبان ممالک کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، امریکا سے اپنی دوستی کو […]

فاسٹ بولر حارث رؤف اسلام آباد پولیس کے اعزازی ڈی ایس پی بن گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فاسٹ بولر حارث رؤف اسلام آباد پولیس کے اعزازی ڈی ایس پی بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اسلام آباد پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا، حارث رؤف کو آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے ڈی ایس […]

دھاندلی کی جا رہی ہے اس مردم شماری کو مسترد کرتے ہیں، فاروق ستار کا دعویٰ

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا کہ مردم شماری میں دھاندلی کی جا رہی ہے اس مردم شماری کو مسترد کرتے ہیں، سندھ کی شہری آبادی کو کم اور گاؤں کی آبادی کو بڑھا چڑھا کر دیکھایا جا رہا ہے، شمار کنندگان ایک گھر جاتے ہیں، 4 چھوڑ […]

پہلی ششماہی میں 10.21ارب ڈالر بیرونی قرضے ادا کردیئے، سٹیٹ بینک

کراچی(نیوزڈیسک) پہلی ششماہی میں پاکستان نے غیر ملکی قرض پر سود اور خالص قرض کی مد میں 10.216 ارب ڈالر ادا کئے جس میں سے لگ بھگ 19فیصد رقم سود کی مد میں ادا کی گئی۔اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق پہلی سہ ماہی میں بیرونی قرض اور سود کی مد میں 3.448 […]

خام تیل کی ترسیل، روس سے پہلا آزمائشی کارگوآئندہ ماہ لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)خام تیل کی ترسیل، روس سے پہلا آزمائشی کارگوآئندہ ماہ لانے کا فیصلہ۔ ذرائع کے مطابق روس سے خام تیل کا پہلا آزمائشی کارگو اپریل میں پاکستان لانے کی منصوبہ بندی جاری ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ روس سے خام تیل کا یہ کارگو اپریل کے وسط کے بعد تک متوقع […]

سعودی عرب حکومت کی جانب سے 100 ٹن کھجور کا تحفہ حکومت پاکستان کے سپرد

جدہ(نیوزڈیسک)سعودی عرب حکومت کی جانب سےپاکستان کے مستحق عوام کے لیے ایک سو ٹن کھجوروں کا تحفہ حکومت پاکستان کے حوالے کر دیا ۔سعودی سفارت خانے میں تعینات سعودی سفیر نواف سعید المالکی اور کنگ سلمان ہیومینیٹرین سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد محمد العثمانی نے کھجوریں پاکستانی انتظامیہ کے حوالے کیں۔ کابینہ ڈویژن کے نمائندے […]

پی ٹی آئی کا رمضان المبارک میں مزید جلسے کرنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے جنوبی پنجاب میں سیاسی پاور شو کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔لاہور کے بعد رمضان المبارک میں مزید جلسے کرنے کی تیاریاں شروع کردی ،عوامی رابطہ مہم بھی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔تحریک انصاف نے رمضان المبارک میں مزید جلسے کرنے کے شیڈول کی تیاریاں شروع کردی ہیں، اس حوالے سے پنجاب […]

جعلی کرنسی چلانے والی ٹک ٹاکر لڑکیاں رنگے ہاتھوں گرفتار ،مزید نوٹ برآمد

شکر گڑھ (نیوز ڈیسک) شکر گڑھ میں جعلی کرنسی چلانے والی ٹک ٹاکر لڑکیاں گرفتار،مزید نوٹ برآمد۔تفصیلات کے مطابق شکر گڑھ سہاری میں پولیس نے جعلی کرنسی چلانے والی ٹک ٹاکر لڑکیوں کا گینگ گرفتار کرلیا ،لڑکیوں سےہزار روپے والے جعلی 45 نوٹ برآمد کرلئے ۔ واضح رہے کہ لڑکیاں علاقہ غیر سے جعلی نوٹ […]