ڈپریشن سے فالج کے خطرات میں اضافہ ہو جاتا ہے۔۔۔۔

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سائنس دانوںکے مطالعوں میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ڈپریشن اور دیگر ذہنی صحت کے مسائل ان کیفیات میں مبتلا افراد میں فالج کے خطرات کو بڑھا سکتے ہیں۔پہلی تحقیق میں یہ دیکھا گیا کہ جن افراد میں ڈپریشن کی بدترین علامات پائی گئیں ان کے فالج میں […]
چیف جسٹس صرف وکلا ہی نہیں پوری قوم کی ریڈ لائن ہیں، پرویز الہٰی

لاہور (اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کیلئے اسمبلی میں کھلواڑ کیا گیا ہے، شہباز شریف عدلیہ اور پارلیمنٹ میں تصادم چاہتے ہیں۔صدر پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ قوم عدلیہ کی آزادی پر کوئی قدغن برداشت نہیں کرے […]
اسرائیل کو بلانے سے انکار، انڈونیشیا پر ورلڈکپ کی میزبانی پر 20 سال کےلیے پابندی عائد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے انڈونیشیا پر ورلڈکپ کی میزبانی پر 20 سال کےلیے پابندی عائد کردی۔عرب میڈیا کے مطابق فیفا انتظامیہ نے پابندی صوبہ بالی کی گورنر کے اسرائیل کی میزبانی سے انکار پر عائد کی۔اب فیفا فیڈریشن انڈر 20 ورلڈکپ کےلیے متبادل میزبان تلاش کرے گا۔واضح رہے […]
اس وقت بحران کی صورتحال ،ایسے میں عدالتی اصلاحات قانون لانا مناسب وقت نہیں، ملک اور آئین کو بچانا بہت ضروری ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ جمہوریتوں میں اتفاق رائے سے حل تلاش کیا جاتا ہے،جمہوری قوتیں جب آپس میں لڑتی ہیں تو غیر جمہوری قوتوں کا کردار بڑھ جاتا ہے ، اس وقت بحران کی صورتحال ہے ،ایسے میں عدالتی اصلاحات قانون لانا مناسب وقت […]
میرے بیٹوں کو سردار کھیتران اور اس کے ساتھیوں نے قتل کیا، گراں بی بی کا بیان

بارکھان ( اے بی این نیوز )سانحہ بارکھان کی متاثرہ خاتون گراں بی بی اہل خانہ سمیت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پیش ہوئیں۔گراں بی بی نے قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ سردار عبدالرحمان کھیتران کی نجی جیل میں قید تھیں۔ ان کے بیٹوں کو سردار کھیتران اور اس کے ساتھیوں نے قتل […]
سینیٹ کا اجلاس صبح ساڑھے 10 بجے ہو گا، 13 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سینیٹ کا اجلاس صبح ساڑھے 10 بجے ہو گا، 13 نکاتی ایجنڈا جاری،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اجلاس کی صدرات کریں گے سینیٹ اجلاس میں وزیر قانون سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل ایوان میں پیش کریں گے،وزیر دفاع نیشنل یونیورسٹی آف پاکستان کے قیام کا بل ایوان بالا میں پیش کریں […]
سپریم کورٹ کا رولز بنائے جانے تک ازخود نوٹس کے تمام کیسز ملتوی کرنے کا حکم

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے رولز بنائے جانے تک آرٹیکل 184 تھری (ازخود نوٹس) کے تمام کیسز ملتوی کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے کے از خود نوٹس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ نے فیصلہ جاری کیا۔خصوصی بینچ میں جسٹس […]
جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون قائم قام چیف جسٹس تعینات

پشاور ( اے بی این نیوز )جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون قائمقام چیف جسٹس چیف تعینات ہو گئیں، جسٹس روح الامین ایک دن کے لئے چیف جسٹس ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق 30 مارچ کو چیف جسٹس قیصر رشید خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد پشاور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس روح الامین ایک دن […]
بھارتی اداکارہ سشمیتا سین نے اپنی نئی ویب سیریز ’تالی‘ کی ڈبنگ مکمل کرلی

ممبئی ( اے بی این نیوز )بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ سشمیتا سین نے اپنی نئی آنے والی ویب سیریز ’تالی‘ کی ڈبنگ مکمل کرلی۔سشمیتا نے انسٹاگرام پر فلم عملے کے ساتھ تصاویر شیئر کیں۔انہوں نے اپنے پرستاروں کو بتایا کہ ڈبنگ کے ساتھ پرومو کی عکسبندی بھی مکمل ہوگئی ہے۔چند روز قبل مکمل صحتیابی کے بعد […]
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سینئر وکلاء، ریٹائرڈ ججز سے آئینی مشاورت

لاہور (اے بی این نیوز )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے سینئر وکلاء اور ریٹائرڈ ججوں نے ملاقات کی ہے۔سابق جج صاحبان اور سینئر وکلاء شاہ محمود قریشی کی قیادت میں زمان پارک پہنچے۔شاہ محمود قریشی نے ماہرین قانون سے عمران خان کی ملاقات سے متعلق کہا کہ پی ٹی آئی کا اولین مقصد آئین […]