70 بس اسٹاپس کی نیلامی نہ ہونے سے این ایچ اے ایک ارب 27کروڑ روپے سے محروم ۔۔ تاحال کئی بس اسٹاپس کی نیلامی نہ ہوسکی
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )70 بس اسٹاپس کی نیلامی نہ ہونے سے این ایچ اے ایک ارب 27کروڑ روپے سے محروم ۔۔ تاحال کئی بس اسٹاپس کی نیلامی نہ ہوسکی ،اے بی این نیوز کو موصول آڈٹ دستاویز کے مطابق ساہیوال سے پشاور تک این فائیو پر 70 بس اسٹاپس قائم کئے گئے ۔۔ […]
وفاقی دارالحکومت میں 2 سو بیڈز پر مشتمل کینسر ہسپتال کا سنگ بنیاد آخری مراحل میں داخل
اسلام آباد ( اے بی این نیوز)وفاقی دارالحکومت میں 2 سو بیڈز پر مشتمل کینسر ہسپتال کا سنگ بنیاد آخری مراحل میں داخل ۔ 10 ارب روپے سے زائد کی لاگت سے کینسر ہسپتال پمز کے اندر تعمیر کیا جائے گا ۔۔ وزیر اعظم شہباز شریف کل منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گےذرائع وزارت صحت کے […]
اسلام آبادمیں ممکنہ دہشتگردی کا خطرہ ؟27تھانوں کی نفری ہائی الرٹ
اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میںدہشتگردی کےممکنہ خطرہ کے پیش نظر سیکورٹی کو ہائی الرٹ کر د یا گیا،اسلام آباد کے 27تھانے ممکنہ دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر ہائی الرٹ کر دیئے گئے ہیں،اعلی افسران کی ایس ایچ اوز سمیت تمام نفری کو رات تھانوں میں گزارنے کی ہدایت دی […]
بلوچستان کے متحدہ لوکل بس ایسوسی ایشن نے گرین بسیں سٹرکوں پر لانے کی مخالفت کردی
کوئٹہ ( اے بی این نیوز )لوکل بس مالکان نے کل شہر بھر میں ہڑتال کرکے شہرکے داخلی راستے بند کرنے کا اعلان کردیا،لوکل بس مالکان نے کہا کہ چھوٹے چھوٹے روٹس پر ہم پچھلے کئی سالوں سے لوکل بسیں چلارہے ہیں ،گرین بسیں چلاکر ہمارے روزگار کو متاثر کیا جارہاہے،دیگر صوبوںمیں حکومت سطح پر چلائی جانے […]
سکیورٹی ڈویژن اسلام آباد کی تنظیم نو کردی گئی
اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی ہدایات اور وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان کی خصوصی دلچسپی پر سکیورٹی ڈویژن اسلام آباد کی تنظیم نو کردی گئی۔آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے سکیورٹی ڈویژن کی تنظیم نو کے احکامات جاری کردئیے۔پاکستان کا پہلا جوڈیشل پروٹیکشن یونٹ قائم […]
گلگت بلتستان حکومت کیلئےپاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں فارمولہ طے پا گیا
گلگت (اے بی این نیوز)گلگت بلتستان حکومت کیلیے پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں فارمولہ طے پا گیا جس کے مطابق پاور شیئرنگ اکثریت کی بنیاد پر ہوگی۔پیپلز پارٹی کے بعد (ن) لیگ بھی گلگت بلتستان حکومت کا حصہ بننے کیلیے تیار ہوگئی، پاور شئیر فارمولے پر سعدیہ دانش گلگت بلتستان کی پہلی […]
اسلام آباد کچہری کل سے جی الیون نئے کمپلیکس میں کام شروع کرے گی
اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد کچہری کل سے جی الیون نئے کمپلیکس میں کام شروع کرے گی ،اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹس کی ایف ایٹ سے جی الیون منتقلی کا عمل مکمل ہو چکا ہے،اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس 1982 سے 41 برس تک ایف ایٹ میں قائم رہیں ،نئے جوڈیشل کمپلیکس کو کل […]
اسلام آباد،مشکوک شخص کے قبضے سے پچاس سے زائد اے ٹی ایم کارڈز برآمد
اسلام آباد (اے بی این نیوز)مشکوک شخص کے قبضے سے پچاس سے زائد اے ٹی ایم کارڈز برآمد ہو ئے،مشکوک شخص کو اسلام آباد پارک روڈ سے دوران تلاشی حراست میں لیا گیا،مشکوک شخص کے قبضے سے پنتالیس ہزار پانچ سو روپے بھی برآمد کر لئے گئے ہیں،مشکوک شخص کو مزید تفتیش کے لیے متعلقہ […]
اپنی سیاست داؤ پر لگا کر ایک سال کے دوران سخت فیصلے کیے، احسن اقبال
پسرور( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سیالکوٹ سے کرتارپور روڈ کے منصوبے کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیالکوٹ سے کرتار پور روڈ اہم تجارتی اور دفاعی روڈ ہے اس کی تعمیر سے نارووال اور سیالکوٹ کے […]
وزیر اعظم سے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اور اراکین پارلیمنٹ کے وفود کی ملاقاتیں
سیالکوٹ( اے بی این نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی قیادت میں سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے اراکین پارلیمنٹ اور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے عہدیداران نے ملاقاتیں کیں۔ملاقات کرنے والے اراکین اسمبلی میں سابق رکن اسمبلی نیلسن عظیم، سابق ارکان صوبائی اسمبلی ارشد وڑائچ، رانا لیاقت، عارف اقبال، رانا […]