فالسے کا شربت بنانے کی ترکیب

اسلام آباد (نیوزڈیسک) گرم موسم میں ٹھنڈا ٹھنڈا فالسے کا جوس صحت بخش بھی ہے ٹیسٹ فل بھی ، فالسہ ایک گہرے جامنی رنگ کا ہوتا اس کا ذائقہ ترش میٹھا ہوتا ہے،یہ اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے ، یہ مشروب بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کی سطح کو کنٹرول کرنے کے لیے استعمال ہوتا […]
گوگل نے پاکستان میں ایپ گروتھ لیب پروگرام کا آغاز کردیا، ایپ ڈیولپرز مستفید ہوسکیں گے، فرحان قریشی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) گوگل ریجنل ڈائریکٹرفار پاکستان،بنگلہ دیش،سری لنکا فرحان قریشی نے کہا کہ گوگل نے پاکستان میں پہلی ایپ گروتھ لیب کا آغاز کردیا، ایپ ڈیولپرز اس سے مستفید ہوسکیں گے۔تفصیلات کے مطابق گوگل گروتھ لیب پروگرام ایپ ڈیولپرز، اسٹوڈیوز اور کمپنیوں کی نشاندہی کرے گا، گروتھ لیب پاکستانی ایپ ڈیولپرز کو گوگل ماہرین کے […]
عمران خان کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس ، نظرثانی اپیل کی سماعت 3 مئی تک ملتوی کردی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس میں نظرثانی اپیل پر سماعت 3 مئی تک ملتوی کر دی گئی ۔آج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت ہوئی،عمران خان کی جانب سے نظرثانی اپیل […]
یکم مئی ،یوم مزدور ،عام تعطیل ہوگی،سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک) یکم مئی یوم مزدور ،عام تعطیل ہوگی،سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے پیر یکم مئی کو یومِ مزدور کی مناسبت سے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ،یومِ مزدور کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔
خضدار ،سی ٹی ڈی کی گاڑی میں دھماکا ،ایس ایچ او شربت خان عمرانی شہید ہوگئے

خضدار(نیوز ڈیسک) خضدار میں ایس ایچ او کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی گاڑی میں دھماکا ،ایس ایچ او شربت خان عمرانی شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر خضدار الیاس کبزئی نے بتایا کہ دھماکا خیز مواد سڑک کے کنارے نصب تھا،،دھماکے کے وقت ایس ایچ او شربت خان گاڑی میں اکیلے تھے،دھماکے […]
کراچی ایئر پورٹ ،مسافر میں منکی پوکس کی علامات ،ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، صوبائی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا فضل

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ کی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ صوبے میں منکی پوکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے، کراچی ایئر پورٹ پر مسافر میں منکی پوکس کی علامات سے متعلق کوئی صداقت نہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایئر پورٹ […]
پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر کینیڈا کے 2 بڑے شہروں میں لائیو پرفارم کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر کینیڈا کے 2 بڑے شہروں میں لائیو پرفارم کریں گے ۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر علی ظفر نے کہا کہ 29 اپریل کو ٹورنٹو اور 30 اپریل کو وینکوور میں لائیو پرفارم کریں گے،ان کے پاس کانسرٹ کا فری ٹکٹ ہونے کا […]
حکومت الیکشن سے صرف عمران خان کی وجہ سے بھاگ رہی ہے، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ حکومت الیکشن سے صرف عمران خان کی وجہ سے بھاگ رہی ہے ،توہین عدالت کی ہیٹ ٹرک ہو چکی ، پوری قوم کو کال دینے کے لیے عمران خان تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے […]
یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق آئل کمپنیز کے ذرائع نے یکم مئی سے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے لیٹر کمی کے امکان ظاہر کردیا، آئندہ ماہ کی پہلی تاریخ سے ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے لیٹر […]
عمران خان توشہ خانہ کیس ، جج کا تبادلہ،اب کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کریں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران خان توشہ خانہ کیس ، جج کا تبادلہ،اب کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کر رہے تھے تاہم اب کیس کو ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور […]