پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر کینیڈا کے 2 بڑے شہروں میں لائیو پرفارم کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر کینیڈا کے 2 بڑے شہروں میں لائیو پرفارم کریں گے ۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر علی ظفر نے کہا کہ 29 اپریل کو ٹورنٹو اور 30 اپریل کو وینکوور میں لائیو پرفارم کریں گے،ان کے پاس کانسرٹ کا فری ٹکٹ ہونے کا انکشاف کیا جس پر بہت سے مداح نے انہیں لائیو دیکھنے کی خواہش ظاہر کی۔