سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ ،مولانا ہدایت الرحمان کو ضمانت پر رہا کردیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ ،مولانا ہدایت الرحمان کو ضمانت پر رہا کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق آج سپریم کورٹ میں گوادر حق دو تحریک کے سربراہ اور جماعت اسلامی کے رہنما مولانا ہدایت الرحمان کی درخواست ضمانت پر جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں3 رکنی بینچ نے کی،عدالت نے دلائل […]
وزیراعظم شہبازشریف آج ایرانی صدر سے ملاقات اور بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف آج بارڈر مارکیٹ اور 100 میگاواٹ بجلی ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح کریں گے ۔ تفصیلا ت کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف آج ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ے ملاقات کریں گے اور دونوں سربراہان پاک ایران سرحد پر بننے والی بارڈر مارکیٹ کا بھی افتتاح کریں گے۔ واضح رہے کہ اس مارکیٹ کو […]
اسلام آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ ، شاہ محمود قریشی کی رہائی کا حکم دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی رہائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت جسٹس میاں گل […]
روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات ہونا ضروری ہے،چین

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چینی سفیر برائے یوریشین امور لی ہوئی کا خصوصی دورہ یوکرین ۔چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق چینی خصوصی سفیر لی ہوئی نے یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی اور اس بات پر زور دیا کہ روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات ہونا ضروری ہے ،یوکرین اور چین نے باہمی تعاون کو مزید […]
بلتستان یونیورسٹی کا پاک فوج سے محبت کا اظہار، سپورٹس ویک کو کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے نام سے منصوب کردیا

سکردو(نیوز ڈیسک)بلتستان یونیورسٹی سکردو نے پاک فوج سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے سپورٹس ویک کو نشان حیدر حاصل کرنے والے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے نام سے منصوب کردیا ۔ اس حوالے سے وائس چانسلر یونیورسٹی آف بلتستان سکردو نے کہا کہ 9 مئی ایک سیاہ دن ہے ،اس ہمارے قومی ہیرو کیپٹن […]
علی زیدی کو کراچی سے جیکب آباد جیل منتقل کردیا گیا

کراچی( نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنماء سابق وفاقی وزیر علی زیدی کو کراچی سے جیکب آباد جیل منتقل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے 2 روز قبل ہی علی زیدی کو طبیعت ناسازی کی وجہ سے گھر منتقل کیا تھا اور ان کے گھر کو ہی سب جیل قرار دیا […]
نیا سروے سامنے آگیا،61 فیصد امریکیوں نے اے آئی کو انسانیت کیلئے خطرہ قرار دیدیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے حوالے سے نیا سروے ،61 فیصد نے اے آئی کو انسانیت کیلئے خطرہ قرار دیدیا ۔تفصیلات کے مطابق حال ہی میں کیے گئے سروے کے مطابق 61 فیصد امریکیوں نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو انسانیت کے لیے خطرہ قرار دیدیا، 22 فیصد عوام نے اس سے کوئی خطرہ […]
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا نیب میں پیش نہ ہونے کا امکان

لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا نیب میں پیش نہ ہونے کا امکان ۔ یہ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ عمران خان اپنی وکلاء نے کے مشورے پر عمل کریں گے اور وکلاء کے زریعے نیب کے 20 نکات کے سوالنامے کے جوابات اور متعلقہ دستاویزات جمع کرائیں گے ۔ […]
فٹ بال چیمپئنز لیگ میں اہم مقابلے ،مانچسٹر سٹی فائنل میں پہنچ گیا

دبئی(نیوز ڈیسک) فٹ بال چیمپئنز لیگ میں اہم مقابلے ،مانچسٹر سٹی نے ریال میڈرڈ کو شکست دیکر فائنل کی دوڑ میں شامل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز لیگ فٹ بال کا سیکنڈ سیمی فائنل ریال میڈرڈ کا آخری ثابت ہوا،مانچسٹر سٹی نے دونوں ہاف میں 2 د و گول کیئے ۔ ، پہلے ہاف […]
فیصل آباد ، شدید آندھی کے باعث آگ ،متعدد دکانیں جل کر خاکستر

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) شدید آندھی کے باعث آگ لگ گئی ،متعدد دکانوں اپنی لپیٹ میں لے لیا، لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ،یہ واقعہ فیصل آبادکے ہوٹل میں تندور پر کام کرنے والے کی بے احتیاطی کی وجہ سے پیش آیا جس کی وجہ سے لاکھوں روپے کا سامان جل گیا، آندھی […]