ٹی 20 بلاسٹ ، 8پاکستانی کھلاڑی بھی ملک کا نام روشن کریں گے

لندن(نیوزڈیسک)ٹی 20 بلاسٹ میں دنیا کے مشہور کرکٹر مدمقابل ہونگے،8پاکستانی کھیلاڑی بھی پنجہ آزمائی کریں گے۔ ٹورنامنٹ کا آغاز20 مئی سے ہوگا، افتتاحی روز ایجباسٹن اسٹیڈیم میں دو میچز کھیلے جائیں گے جبکہ ٹی 20بلاسٹ کے فائنل دو جولائی کو ایجبسٹن میں ہوگا۔ واضح رہے کہ ٹی 20 بلاسٹ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں میں […]
آئندہ دو سے تین دنوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئندہ دو سے تین روز میں ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے وقت درجہ حرارت معمول سے 02 سے 04 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان جبکہ سب سے زیا دہ درجہ حرارت موہنجو […]
چین کیخلاف امریکی اثرورسوخ بڑھانےکیلئے جی سیون ممالک کا اہم اجلاس آج ہوگا

ٹوکیو(نیوزڈیسک) چین کیخلاف امریکی اثرورسوخ بڑھانےکیلئے جی سیون ممالک کا اہم اجلاس آج ہوگا، اہم فیصلے متوقع۔ تفصیلات کے مطابق جی سیون ممالک کا اجلاس آج ہیروشیما میں شروع ہو رہا ہے ،شرکت کے لیے امریکی صدرجوبائیڈن، برطانوی وزیراعظم سمیت دیگر رُکن ممالک کے سربراہان ہیروشیما پہنچ گئے۔بعد ازیں امریکی صدر نے جاپانی وزیراعظم فومیوکشیدہ […]
آخری گیند تک لڑنے والا کپتان ہوں آخری گیند تک لڑوں گا، عمران خان

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں آخری گیند تک لڑنے والا کپتان ہوں آخری گیند تک لڑوں گا، جس جماعت کا ووٹ بینک ہو اسے ہرایا نہیں جاسکتا کسی کے آن جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا،ہم تو11 ماہ سے مذاکرات کی بات کر […]
’’خادم قرآن‘‘ کی تعلیمی، فلاحی خدمات کا اعتراف؟

(گزشتہ سےپیوستہ) 1965 میں آزاد کشمیر کے علاقے تراڑ کھل میں پیدا ہونے والے مولانا عبد الوحید کی انسانوں کے لئے تعلیمی اور رفاہی خدمات اس ’’کمال‘‘ کو پہنچیں کہ کراچی کے ممتاز صنعت کار اور سی ٹریڈ رز گروپ کے چیئرمین مجیب بالا گم بالا کو اپنے خطاب میں حسرت بھرے انداز میں کہنا […]
حکومت کا مذاکرات سے انکار، انتخابات بھی غیریقینی

٭ …وزیراعظم شہباز شریف کی ایران کے صدر سے پاک ایران سرحد پرملاقات، اہم معاہدےO حکومت کا تحریک انصاف سے مذاکرات سے انکارO لاہور:زمان پارک، پولیس کا زبردست محاصرہ گھر میں زیر تربیت 40 دہشت گرد حوالے کرنے کا مطالبہO عمران خان کے گھر میں صرف پانچ افراد پائے گئے، عمران، اہلیہ اور تین ملازم، […]
لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ،72پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ،72پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق آج لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظوری کیخلاف درخواست پر جسٹس شاہد کریم نے کی۔ انہوں نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنادیا۔ اسپیکر قومی […]
جہازکریش میں بچ جانیوالے 4بچے 2 ہفتوں بعد ایمازون جنگل سے زندہ مل گئے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) جہازکریش میں بچ جانے والے 4بچے 2 ہفتوں بعد ایمازون جنگل سے مل گئے۔واضح رہے یہ جہازہ دو ہفتے قبل کولمبیا میں کریش ہوا تھا۔ اس حوالے سے کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے بھی جہاز کریش بعد بچوں کے زندہ ملنے کی خبرکا اعلان کرنے کو انتہائی پرمسرت لمحہ قرار دیتےہوئے کہا […]
عبرانی زبان میں لکھی ہزار سال پرانی بائبل ، 3کروڑ80 لاکھ ڈالر میں نیلا م

نیویارک(نیوز ڈیسک) عبرانی زبان میں ہاتھ سے لکھی بائبل کا ہزار سال پرانا نسخہ 3کروڑ80 لاکھ ڈالر میں نیلا م کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک کے نیلام گھر سودبے میں یہ قدم ترین نسخہ 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالر میں نیلام کیا گیاجو چرمی جلد میں بند ہے یہ بائبل ہاتھ سے تحریر […]
اداکار عمران عباس کی مسجد نبوی ﷺکے صحن میں بیٹھ کر نعت پڑھنے کی ویڈیو وائرل

ریاض(نیوز ڈیسک) پاکستان شوبزانڈسٹر کے خوبصورت ماڈل و اداکار عمران عباس کی مدینہ منورہ میں حاضری،مسجد نبوی ﷺکے صحن میں بیٹھ کر نعت پڑھنے کی ویڈیو وائرل۔تفصیلات کے مطابق حال ہی میں عمرے کی سعادت حاصل کرکے لیے مدینہ منورہ گئے ،اُن کی مسجد نبویؐ کے صحن میں بیٹھ کر نعت پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل […]