عمران خان نے اگر چوری نہیں کی تو تلاشی دینے سے کیوں ڈرتا ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے اگر چوری نہیں کی تو تلاشی دینے سے کیوں ڈرتا ہے ۔ عمران خان نے ملک کو نقصان پہنچانے کی منصوبہ بندی کررکھی ہے ۔ پوری قوم 9مئی کے واقعات پر رنجیدہ ہے ۔ عمران خان سے جب […]
ججز کی مبینہ آڈیو لیکس ، حکومت نے تحقیقات کیلئے 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )حکومت نے ججز کی مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کےلئے 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا، جس کی سربراہی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کریں گے۔ وفاقی حکومت نے ججز کی مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے بنائے 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق جوڈیشل […]
پنجاب حکومت کا املاک پر حملوں میں ملوث خواتین کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پی ٹی آئی خواتین کی گرفتاری کیلئے سخت احکامات صادر کردیئے۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث پی ٹی آئی کی خواتین کو ہر صورت گرفتار کریں گے۔حملوں میں ملوث خواتین کسی رعایت کی مستحق نہیں ہوسکتیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب […]
افغانستان کا مقبول ترین پکوان ،کابلی پلاؤ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کابلی پلاؤ داراصل افغانستان کا مقبول ترین پکوان ہے جس کو ابلے چاول اور بھیڑ یا گائے کے گوشت کے ساتھ پکایا جاتا ہے اس پر خشک میوہ جات اور میٹھی گاجروں کا استعمال اس مزید ذائقے دار بنا دیتا ہے ، جب کو ئی مخصوص پکوان سرحدوں کو پار کرتا […]
سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی(نیوزڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کےحوالے کر دیا۔پی ٹی آئی رہنما پر عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ کیس میں بکتر بند گاڑی میں عدالت میں پیش کیا گیا۔ عمران اسماعیل پر عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کے […]
چین کا بھی وادی میں بھارتی جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس میں شرکت سے انکار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے جی ٹوئنٹی ممالک کے اجلاس بلانے کی شدید مذمت دوسری طرف چین نے بھی مقبوضہ کشمیر میں منعقدہ اجلاس کی مخالفت کرتے ہوئے شرکت سے انکار کردیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے اپنے بیان میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر عالمی […]
لاہور ایکسائز پولیس کی کارروائی، بابر اعظم مشکل میں پھنس گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) کپتان بابر اعظم کو لاہور لبرٹی چوک سے گزرتے ہوئے محکمہ ایکسائز کے اہلکاروں نےروک لیا۔ بابراعظم کی گاڑی پر ٹیکس ادائیگی کا ٹوکن چسپاں دیکھ کر کو قانون کی پیروی کرنے پر کپتان کی کارکردگی کو سراہا۔کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بغیر کسی تفریق کے […]
پاکستانی اداروں میں بیٹھے لوگ ملک دشمن عناصر کے سہولت کار ہیں، جاوید لطیف

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ کے مرکزی رہنما ووفاقی وزیرجاوید لطیف نےپیر یس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں غیر ملکی طاقتیں مداخلت کررہی ہیں آج جس طرح وہ قوتیں کھل کر سامنے آگئیںار پاکستان کے اندر ریاستی اداروں میں بیٹھے لوگ جو ان کیلئے سہولت کاری کا کردار ادا کررہے ہیں وہ اب کسی سے پوشیدہ […]
ڈریپ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مہنگائی کا طوفان لے گا عوام کی جان، حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھاری نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 14 فیصد جبکہ دیگر تمام ادویات کی قیمتوں میں 20 فیصد […]
ترقیاتی بجٹ کٹوتی کیوجہ سے ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

گلگت (نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ اہلیان نومل اور فیض آباد کے دیرینہ مطالبے پر اس منصوبے کو سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کیا گیا۔ اس منصوبے کی تکمیل سے نومل اور فیض آباد کے عوام کو پینے کے صاف پانی کے حوالے سے درپیش مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل […]