اہم خبریں

پنجاب پولیس نے عمران خان کی سیکیورٹی بڑھا دی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی سول لائنز حسن جاوید بھٹی کا زمان پارک کا دورہ کیا سیکیورٹی معاملات کا جائزہ لیا ۔انہوں نے زمان پارک میں عمران خان کی سیکیورٹی کیلئے تعینات 106 اہلکار وں کی تعداد بڑھا کر 200 کردی […]

گلگت میں آٹا بحران شدت اختیار کر گیا

گلگت (نیوز ڈیسک) گلگت میں آٹا بحران شدت اختیار کر گیا، گلگت کلمہ چوک، حیدر پورہ اور دنیور میں عوام کا آٹا قلت اور بجلی لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج ،علامتی دھرنہ ۔ ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی ، مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔احتجاج میں شامل مولانا خلیل قاسمی، ساجد بیگ […]

ملک بھر میں کرونا وائرس کے مزید 10مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)این آئی ایچ کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کرونا کے مزید 10مثبت کیسز رپورٹ۔ قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3ہزار249افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 10مریضوں کے ٹیسٹ مثبت آئے ۔مثبت کورونا ٹیسٹ کی […]

وزارت دفاع کی5 آرمی کورٹس کے قیام کی تجویز سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت دفاع کی ابتدائی طور پر 5 آرمی کورٹس کے قیام کی تجویز سامنے آگئی، حکومتی ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں تین فوجی عدالتیں اور 2 عدالتیں لاہور میں قائم کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔ وفاقی کابینہ آرمی عدالتوں کے قیام کی منظوری وزارت دفاع کی سمری کے ذریعے دے […]

پولیس کا مرادسعید کے گھر پرچھاپہ لیکن کچھ نہ ملا

سوات (نیوزڈیسک) پولیس کا پی ٹی آئی رہنما مرادسعید کے گھر پرچھاپہ لیکن کچھ نہ ملا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے چھاپہ مرادسعید کے علاقہ کبل میں واقعہ رہائش گاہ پر مارا ، دوران کارروائی پی ٹی آئی رہنما گھر پر موجود نہیں تھے،واضح رہے مظاہروں کے بعد سے مراد سعید منظر عام سے غائب ہیں۔اس […]

کپتان نے پی ٹی آئی خواتین کی حوصلہ افزائی کیلئے میرا گانا استعمال کیا،یہ میرے لیے اعزاز ہے ، عاصم اظہر

لاہور(نیوز ڈیسک) معروف پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے عمران خان کی طرف سے پی ٹی آئی خواتین کی حوصلہ افزائی کےلئے اپنا گانا استعمال کرنے کو اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں نے جو گانا دل سے لکھا اور گایا ،کپتان نے ا سکو ان خواتین کی حوصلہ افزائی کیلئے شیئر کیا جو پاکستان […]

مرکزی حکومت بلوچستان کی عوام کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے، سراج الحق

کوئٹہ

کوئٹہ (نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ مرکزی حکومت بلوچستان کی عوام کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے ۔ آج کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا کہ بلوچستان معدنیات سے مالامال صوبہ ہے لیکن یہ آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے، […]

9 مئی کو پاکستان کے وجود پرحملہ کیا گیا،شرپسندوں کو معاف نہیں کرینگے، خواجہ آصف

سیالکوٹ ( نیوزڈیسک) پاکستانی وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ حکومت تنصیبات پرحملہ کرنیوالوں کوقانون کیمطابق ہینڈل کرے گی۔ قانون کا استعمال سیاسی مقاصد کیلئے نہیں ہوگا۔خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کا حملہ پاکستان کے وجود اور سالمیت پر حملہ تھاایک شخص نے اپنے اقتدار کیلئے ملکی […]

پنجاب پولیس نے زمان پارک جانیوالے تمام راستے کھول دیئے ،اضافی نفری بھی واپس بلا لی

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب پولیس نے زمان پارک کے اطراف میں تعینات نفری واپس بلا لی،بند راستے بھی کھول دیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق آج لاہور میں پولیس نے زمان پارک کی طرف جانے والے تمام راستوں کو کھول دیا ،زمان پارک کے اندر اور باہر لگا کیمپ بھی اکھاڑ دیے گئے ،پولیس نے زمان […]

برازیلی آنجہانی فٹبالر پیلے کا عظیم الشان مقبرہ تیار

برازیل (نیوزڈیسک)برازیلی فٹبال کے عالمی چیمپئین پیلے کی موت کے 5 ماہ سے زائد عرصے کے بعد پیلے کا عظیم الشان مقبرہ تیار کرلیا گیا۔عظیم فٹبالر کا مقبرہ سائوپائولو میں ان کے پسندیدہ کلب سنٹوس اسٹیڈیم کے قریب تیار کرلیا گیا ہے۔ پیلے کوتاریخی مقام کے فرسٹ فلور پر دفنایا گیا جبکہ پیلے کو سونے […]