دوسری مرتبہ گرفتار کرنے سے عمران خان کا دماغ ٹھیک ہوجائے گا ، جاوید لطیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ دوسری مرتبہ گرفتار کرنے سے عمران خان کا دماغ ٹھیک ہوجائے گا جس طرح پہلی بار گرفتار کرنے سے اس کی ٹانگ ٹھیک ہوگئی تھی جو 6ماہ سے ٹھیک نہیں ہورہی تھی،نواز شریف سے معافی مانگ کر واپس لایا جائے تو […]
مجھے ہٹانے کی سازشیں ہورہی ہیں، خالد خورشید

گلگت( اے بی این نیوز )وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی طرف سے بلایا گیا ہنگامی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ہٹانے کی سازشیں ہورہی ہیں۔ اگر مجھے ہٹایا جاتا ہے تو آپ نے متحد رہنا ہے اور عمران خان قائد […]
پلڈاٹ نے مردم شماری میں گڑ بڑ کی نشاندہی کر دی

کراچی(اے بی این نیوز )پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپرنسی کے سربراہ احمد بلال محبوب نے کہا ہے کہ کراچی میں 63 فیصد آبادی میں اضافہ نے ثابت کر دیا کہ مردم شماری میں گڑبڑ ہوئی۔سربراہ پلڈاٹ کا کہنا تھا کہ مختلف سیاسی جماعتوں نے مردم شماری کے انداز پر بہت زیادہ توجہ نہیں […]
جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بونداباندی ،موسم خوشگوار ہو گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بونداباندی ،موسم خوشگوار ہو گیا،آندھی اور بارش کا سلسلہ تین سے چار روز تک جاری رہنے کے امکانات ہیں، راولپنڈی ،اسلام آباد میں گرمی کی شدت تھی لیکن قدرت کی جانب سے ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم میں خنکی آگئی۔
کھیرے کے پانی پینے کے فائدے حیران کر دیں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)یہ مشروب صحت کے لیے جادوئی ثابت ہو سکتا ہے،کھیرے کا استعمال تو سلاد میں عام ہوتا ہے اور گرمیوں میں اس سے گرمی کا احساس بھی کم ہوتا ہے،مگر کیا آپ نے کبھی کھیرے کے پانی کے بارے میں سنا ہے جو آپ کی صحت پر جادوئی اثرات مرتب […]
ریمبو کی پیشین گوئی جو سچ ثابت ہو ئی

لاہور (اے بی این نیوز)مشہور پاکستانی اداکارہ صاحبہ نے بتایا ہے کہ جب ریمبو نے انہیں پرپوز کیا تو ان کی والدہ بھی وہاں موجود تھیں،ان کی والدہ نے سمجھا کہ فلم کا کوئی سین ہے۔پاکستانی اداکار،کامیڈین،پروڈیوسر،ڈائریکٹر اور میزبان افضل خان پاکستانی فلم انڈسٹری میں ریمبو کے نام سے مشہور ہیں ان کی اہلیہ صاحبہ […]
پی ٹی آئی کا رینٹ ایگریمنٹ پورا ہوگیا،ترجمان جے یو آئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پی ٹی آئی رہنماء اپنے اپنے آشیانوں میں واپس جارہے ہیں ،کوئی تعجب نہیں ،نیازی بھی جلد اپنے بیرونی آقاؤں کی طرف رخ کرے گا ،پی ٹی آئی جھوٹ کی بنیاد پر صرف سوشل میڈیا میں نظر آنے والی جماعت ثابت ہوئی،ترجمان جے یو آئی کے مطابق میدان میں رہ […]
جناح ہاؤس حملہ کیس میں مطلوب خدیجہ شاہ گرفتار

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں گرفتاری کے بعد جناح ہاؤس لاہور میں توڑ پھوڑ کے کیس میں مطلوب مرکزی ملزمہ خدیجہ شاہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خدیجہ شاہ 9 مئی کو جناح ہاؤس […]
شاہ محمود قریشی اور جمشید چیمہ کو رہا کرنے کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا،میں پارٹی میں تھا پارٹی میں رہونگا ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کے بعد دوبارہ پنجاب پو لیس نے گرفتار کر لیا،انھیں اڈیالہ جیل کے باہر ہی سے گرفتار کیا گیا، واضح رہے کہ عدالت کے حکم پر پی ٹی آئی کے راہنما کو اڈیالہ سے رہا کر دیا گیا تھا،جمشید چیمہ کو بھی رہائی کے […]
مودی سرکار کا ایک اور بھیانک منصوبہ بے نقاب
اسلام آباد (اے بی این نیوز )باوثوق ذرائع نے اطلاع دی ہے کے انڈین انٹیلینس ایجنسیز نے G-20 اجلاس کی ناکامی کو دیکھتے ہُوئے خُریت پسندوں سے منسوب ایک فالس فلیگ حملے کا منصوبہ بنا لیا ہے ،منصوبے کے مطابق یہ حملہ ایک ڈبل ایجنٹ خُریت پسندوں کو اکسانے کے بعد اُنکو G-20 Summit سری نگرپر […]