اداکار نتیش پانڈے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے،آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی

نئی دہلی ( نیوز ڈیسک) بھارتی فلم اورٹی وی انڈسٹری مشہور اداکار نتیش پانڈے دل کا دورہ پڑنے ، جل بسے ، ان کی عمر 51 برس تھی۔تفصیلات کے مطابق نتیش پانڈے مہاراشٹر کے علاقے آگت پوری میں دوران شوٹنگ دل کا دورہ پڑا جس سے وہ جاں بر نہ ہو سکے ۔ ان کی […]
ٹرینوں کی آمدورفت متاثر، مسافروں کا شدید مشکلات کا سامنا

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان ریلوے انتظامیہ کی عدم دلچسپی نے نئی مشکلات کھڑی کردیں۔ ٹرینوں کی بروقت آمدورفت بدستورمتاثر ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ریلوے لائنوں، کوچز اور لوکو موٹوز کی خرابی، حادثات، موسم اور سگنل سسٹم کی خرابی کے باعث ٹرین آپریشن کے ایک ہزار سے زائد گھنٹے ضائع […]
کرونا کے مثبت کیسزمیں کمی،کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا، این آئی ایچ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کورونا کے مثبت کیسزمیں کمی آنے لگی،ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کرونا کے5مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی ایچ اعداد و شمار کمطابق 2ہزار190افراد کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے5کے ٹیسٹ مثبت آئے ۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 0.23فیصد ریکارڈ کی گئی ، کرونا سے متاثرہ […]
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب،انٹیلی جینس بیورو کیلئے گرانٹ منظوری کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس اسحاق ڈارکی زیرصدارت ای سی سی اجلاس میں 10 نکاتی ایجنڈے پرغورکیا جائیگا،وزارت صحت کیلئے تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری کا امکان ہے ،وزارت موسمیاتی تبدیلی کیلئے بھی خصوصی گرانٹ کی منظوری دی جائے […]
عمران خان کیخلاف 8 مقدمات معاملے پر تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سےعمران خان کے 8 مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کے معاملے پر تفصیلی فیصلہ جاری ،جج راجہ جواد عباس حسن نے 2 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔ آئی ٹی نے عمران خان کو تفتیش میں معاونت کیلئے نوٹسز جاری کئے ،پراسیکیوٹر کیمطابق نوٹسز کے باوجود عمران خان شامل […]
پی ٹی آئی عامر ڈوگر احاطہ عدالت سے فرار

لاہور(نیوزڈیسک)مرکزی رہنما پی ٹی آئی عامر ڈوگر عدالت سے رہائی ملتےہی دوبارہ گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔عامر ڈوگر عدالت سے رہائی ملنے کے بعد پولیس کی دوبارہ گرفتاری بچنے کے لئے عدالت سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے انہیں دوبارہ گرفتار کرنے کی کوشش کی تو وکلاء نے عامر […]
عدالت نے اسد عمر کو رہا کرنیکا حکم دیدیا،بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماء سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔آج پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کیخلاف 3 ایم پی او کے تحت گرفتاری کیخلاف درخواست کی سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی ،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اسد […]
پی ٹی آئی چھوڑنے والے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی پیپلزپارٹی کیلئے اہمیت اختیار کرگئے

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب میں ایک بار پھر متحرک، پی ٹی آئی کو چھوڑنے والے سابق ارکان قومی وصوبائی اسمبلی اور عہدیدار پیپلز پارٹی کیلئے اہمیت اختیار کرگئے۔ جنوبی پنجاب کے پی ٹی آئی کے عہدیداروں کو پیپلزپارٹی میں شمولیت کیلئے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کردیاذرائع کے مطابق سینٹرل پنجاب سے بھی پی ٹی […]
لاہور ہائیکورٹ : فیصل آباد، ننکانہ صاحب میں ضمنی الیکشن روکنے کا حکم

لاہور (نیوزڈیسک) فیصل آباد اور ننکانہ صاحب کے حلقوں این اے 108 اور این اے 118 میں ضمنی انتخابات روکنے کی درخواست لاہور ہائیکور ٹ نے منظور کرلی ، جسٹس شاہد کریم نے فرخ حبیب اور اعجاز شاہ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ، جسٹس شاہد کریم نے این اے 108 اور این […]
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس ، خدیجہ شاہ کو آج انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جائیگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سانحہ9مئی کے واقعات اور جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں گرفتار ،خدیجہ شاہ کو ویمن پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا آج ریمانڈ حاصل کرنے کے لیے انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔ واضح رہے کہ خدیجہ شاہ معروف ڈریس ڈیزائنر ہیں ، وہ سابق وزیر خزانہ سلمان […]