اہم خبریں

پاک فوج شہدا کے تمام بچوں کی وارث ہے،آرمی چیف

یوم تکریم شہدائے پاکستان ، جی ایچ کیو میں مرکزی تقریب ،آرمی چیف جنرل عاصم منیر مہمان خصوصی تھے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز     )جی ایچ کیو میں یوم تکریم شہدائے پاکستان کی تقریب، آرمی چیف کی یادگار شہدا پر حاضری،جنرل عاصم منیر نے شہدا کی فیملیز کا خود خیر مقدم کیا،سابق آرمی چیف جنرل جاوید باجوہ نے بھی یادگار شہدا پرپھول رکھے،شہیدوں کے 11بچوں نے بھی خصوصی طور پر یادگار پر عقیدت کے پھول […]

سانحہ 9 مئی ، کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کرنیوالے کیخلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی شروع کردی گئی

لاہور(نیوزڈیسک) سانحہ 9 مئی ، کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کرنیوالے کیخلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی شروع کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی طرف سے کئے جانے والے پرُتشدد واقعات میں ملوث افراد 16کو انسداد دہشت گردی عدالت فوج کے حوالے کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جناح ہاؤس لاہور میں جلاؤ گھیراؤ […]

نومئی کے شرپسندوں اور دہشت گردوں میں کوئی فرق نہیں ، وزیراعظم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )نومئی کے شرپسندوں اور دہشت گردوں میں کوئی فرق نہیں ،زندہ قومیں اپنے تاریخی ورثوں کو جان سے بھی زیادہ عزیز رکھتی ہیں،، وزیراعظم شہبازشریف کا پشاور میں یوم تکریم شہدا کی تقریب سے خطاب،، کہا، تاریخی اور قومی ورثے کو جلا دینا کہاں کی حب الو طنی ہے ،، […]

کب تک انتخابات آگے کرکے جمہوریت قربان کرتے رہیں گے،نگران حکومت کی مدت میں توسیع آئین کی روح کے منافی،سپریم کورٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )کب تک انتخابات آگے کرکے جمہوریت قربان کرتے رہیں گے،عوام کو اپنی رائے کے اظہار کا موقع ملنا چاہیے،نگران حکومت کی مدت میں توسیع آئین کی روح کے منافی ہے،چیف جسٹس کے الیکشن نظرثانی کیس میں ریمارکس کہا الیکشن کمیشن نے وسائل نہ ہونے کا کہا اب سیاسی بات کررہاہے،بلوچستان […]

غیرقانونی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت پر اوگرا کا نوٹس،40 دکانیں سیل

کراچی(نیوز ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کا پٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت پر نوٹس ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے کہا کہ اوگرا انفورسمنٹ ٹیم کو پٹرولیم مصنوعات کے معیار اور قیمتوں کو چیک کرنے کی ہدایت کر دی گئیں ہیں،پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والے 40 غیر قانونی دکانیں […]

وفاق جی بی کو سالانہ 16 لاکھ بوری گندم کی فراہمی یقینی بنائے، گلگت بلتستان اسمبلی

گلگت(نیوزڈیسک) وفاق جی بی کو سالانہ 16 لاکھ بوری مقامی گندم کی فراہمی یقینی بنائے، گلگت بلتستان اسمبلی نے متفقہ قرار داد منظورکر لی ، جس کے مطابق وفاقی حکومت گلگت بلتستان کو سالانہ 16 لاکھ بوری مقامی گندم کی فراہمی کو یقینی بنائے اور گلگت بلتستان کو گندم کی پیداوار میں خودکفیل بنانے کےلئے […]

موبائل کیوں چھینا ،طالبہ نے انتقاماً ہاسٹل کو آگ لگا دی، مینجر سمیت 19 ہلاک

واشنگٹن(نیوزڈیسک) موبائل کیوں چھینا ،طالبہ نے انتقاماً ہاسٹل کو آگ لگا دی، مینجر سمیت 19 طلبہ ہلاک ، جان گنوانے والوں میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے ، تفصیلات کے مطابق جنوبی امریکی مُلک گیانا میں گرلز ہوسٹل میں آتشزدگی کا واقعہ ، منیجرسمیت 19 طالبات ہلاک ہوئیں ، پولیس نے واقعے کو انتقامی قرار […]

شاہد کپور کی ایکشن فلم بلڈی ڈیڈی کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ ہیرو شاہد کپور کی ایکشن فلم بلڈی ڈیڈی کا ٹریلر جاری کر دیا گیا9 جون کو ریلیز کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق یہ فلم ایکشن سے بھرپور ہوگئی ، جاری کردہ ٹریلر منشیات بیگ کی واپسی کا فلیش بیک ہوتاہے ، لگتا ہے اس فلم کی کہانی منشیات مافیا پر مبنی […]

پنجاب کی ٹیل پر ن لیگ میں خانہ جنگی

(گزشتہ سے پیوستہ) اپنے خلاف 20 کروڑ روپے کے فراڈ کی ایف آئی آر درج ہونے کے بعد میاں اعجازعامر نے ڈسٹرکٹ پریس کلب رحیم یارخان میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس کی اور دعویٰ کیا کہ انہیں اپنی آزادانہ سیاسی پرواز سے روکنے کے لئے یہ من گھڑت ایف آئی آر درج کروائی گئی ہے […]

جی20- کااجلاس ناکام

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے G-20 کااجلاس ہرلحاظ سے ناکام ہوچکاہے‘ بھارت مقبوضہ کشمیر میں اس اجلاس کے ذریعے دنیاکو یہ تاثر دیناچاہتاتھا کہ بھارت کے زیرتسلط کشمیر میں سب کچھ ٹھیک ہے۔ عوام خوشحال ہیں۔ تجارت اور سیاحت میں اضافہ ہورہاہے۔ ہرجگہ امن کی فاختہ پروازکررہی ہے۔ لیکن جن ممالک کے نمائندوں […]