خیبر ، مسلح ملزمان کا پولیس لائن پر حملہ ،2 پولیس اہلکار شہید ،2 زخمی

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں مسلح ملزمان کا پولیس لائن پر حملہ ،2 پولیس اہلکار شہید ،2 زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں پولیس لائن پر مسلح ملزمان نے حملہ کیا ،فائرنگ کا شدید تبادلہ جس کی وجہ سے 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال […]
پاکستان کیلئے اچھی خبر،چین سے مزید 2 اعشاریہ 3 ارب ڈالر ملنے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کیلئے اچھی خبر،قرض واپسی کیلئے پاکستان کو چین مزید مہلت مل گئی ، چین سے مزید 2 اعشاریہ 3 ارب ڈالر ملنے کا امکان۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق چین پاکستان کو 2 اعشاریہ 3 ارب ڈالر قرض دے گا، 1 اعشاریہ 3 ارب ڈالر کے تجارتی قرضوں کی ری […]
اسد عمرقید تنہائی سے رہائی کے ایوان صدر پہنچ گئے،ڈاکٹر عارف علوی سے اہم ملاقات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ء اسد عمرقید تنہائی سے رہائی کے ایوان صدر پہنچ گئے،اہم ملاقات ، اسدعمر نے صدرعلوی کو پی ٹی آئی چھوڑنے کی وجوہات بیان کیں، دیگر امور پر بھی تفصیلی مشاورت ہوئی۔ ملاقات میں 9 مئی کے واقعات پر صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی اور اسد عمر […]
عمران خان سمیت 600 سےزائد پی ٹی آئی رہنماوں پر بیرون ممالک جانے پر پابندی عائد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان سمیت 600 سے زائدپی ٹی آئی رہنماؤں کے بیرون ممالک اڑان بھرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ایف آئی اے ذرائع کیمطابق سانحہ 9 مئی کے میں ملوث ہونے کے تناظر میں سابق ارکان اسمبلی اور پی ٹی آئی عہدیداروں کے نام نو فلائی لسٹ میں شاملکئے۔ بیرون ممالک جانے سے […]
طلبا معاشرے کی بہتری کیلئے کردار اداکریں،وزیر خارجہ بلاول بھٹو
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )طلبا معاشرے کی بہتری کیلئے کردار اداکریں،اپنی اقدار اور روایات کو کبھی نہ بھولیں،وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا پاک فضائیہ میڈیکل کالج میں کانووکیشن سے خطاب کہا دنیا کو اس وقت متعدد چیلنجز کاسامنا ہے،،امید ہے پاس ہونے والے نوجوان ملکی ترقی کیلئے کردار ادا کریں گے۔
تحریک انصاف کے ایک اور پنچھی نے اڑان بھرلی

ملتان (اے بی این نیوز ) تحریک انصاف کے ایک اور پنچھی نے اڑان بھرلی،سابق رکن صوبائی اسمبلی جاوید اختر نے پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا، پریس کانفرنس میں کہا 2بار پی ٹی آئی کا رکن اسمبلی رہا ،سیاسی عبادت سمجھ کر کی اور کرتارہوں گا،نو مئی کے واقعات قابل مذمت،فوج کے ساتھ […]
کشمیری کباب

کشمیری کباب بنانے کے لیے اجزاء پیاز ایک عدد سوکھا پودینہ ایک کھانے کا چمچہ مکھن دو کھانے چمچے سونف پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ ایک کلو قیمہ انڈے 3عدد لال مرچ ایک چائے کا چمچہ نمک حسب ذائقہ ادرک ایک چائے کا چمچہ دار چینی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچہ زیرہ پاؤڈر ایک چائے […]
بادی النظر میں آئی جی نے ڈی سی راولپنڈی کے آرڈر کو عدالتی احکامات پر ترجیح دی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بادی النظر میں آئی جی نے ڈی سی راولپنڈی کے آرڈر کو عدالتی احکامات پر ترجیح دی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں ریمارکس، انہوں نے کہاپوری ریاستی مشینری سیاست میں لگی رہی، ہمیں پہلے بتا دیتے جوکچھ ہورہاہے ہے اس […]
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں اسد عمر کی ضمانت میں 29مئی تک توسیع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں اسد عمر کی ضمانت میں 29مئی تک توسیع،انسداد دہشت گردی کے تحت درج کیسز میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست،،،عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا،،عمر سرفراز چیمہ کو انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیش کردیاگیا،،،کیا آپ پارٹی چھوڑ رہے […]
نو اور دس مئی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے عمران خان کی سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد ر ( اے بی این نیوز )نو اور دس مئی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے عمران خان کی سپریم کورٹ میں درخواست،استدعاکی کہ جوڈیشل کمیشن تعین کرے واقعات کے اصل ذمہ داران کون ہیں،پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاریوں کو غیر آئینی قرار دیا جائے،سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل بھی غیر […]