کشمیر پریمیئر لیگ کا بڑا اقدام،10سے 18 جون تک فیڈر لیگ کروانے کا فیصلہ

مظفرآباد(اے بی این نیوز)آزادکشمیر کے میدانوں میں سجے گا کرکٹ کا میلہ ،کشمیر پریمیئر لیگ انتظامیہ کا بڑا اقدام سیزن 3 سے قبل آزادکشمیر کے کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرنے کیلئے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کردیا،آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں 10سے 18 جون تک فیڈر لیگ کروانے کا فیصلہ، کھلاڑیوں کی سلیکشن کیلئے ٹرائلز […]
حکومت کوسگریٹ سیکٹر سے حاصل ریونیو 200 ارب تک محدود ، اربوں روپے کا نقصان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت کو سگریٹ سیکٹر کی پیداوار و سیلز میں کمی، قومی خزانہ کو اربوں روپے کا نقصان، غیرقانونی سگریٹ کی فروخت بڑھنے سے مالی سال 2022-23 کیلئے حکومت کے ٹیکس اہداف بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کے بعد سے سگریٹ کی غیرقانونی فروخت کا رجحان برقرار رہا تو حکومت کیلئے […]
سیاسی جماعتوں کے تنازعات کو رکنا ہوگا، مصدق ملک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہاکہ سیاسی جماعتوں کے تنازعات کو رکنا ہوگا، ایسے تو کر یا نہ کی دکان نہیں چلتی ،ملک کیسے چلا سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کہا کہ روسی […]
آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجربینچ ا آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر آج سماعت کرے گا۔ لارجر بینچ میں جسٹس منیب اختر، جسٹس شاہد وحید ، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس حسن اظہر […]
پاکستان میں کرونا کے وار ،مزید12مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پاکستان بھر میں کرونا کے مزید 12مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی ایچ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1ہزار949افراد کے کورونا ٹیسٹلئے گئے جن میں سے12مریضوں کے ٹیسٹ مثبت آگئے۔مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.62فیصد ریکارڈ کی گئی ہے ،جبکہ کرونا سے کوئی […]
پرویز الٰہی کی گرفتاری کیلئے پولیس کی بھاری نفری نجی سکول اور ہمسائے کے گھر پہنچ گئی ،ایک گھنٹہ تلاشی

لاہور(اے بی این نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ساتھ دینے والوں کیخلاف پی ڈی ایم حکومت کی انتقامی کارروائیاں جاری ، لاہور پولیس اور اینٹی کرپشن ٹیم کے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری کیلئے ہر جگہ چھاپوں کا سلسلہ جاری ، پولیس ٹیم چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری کیلئے نجی سکول اور […]
رکن اسمبلی سندھ عباس جعفری نے بھی عمران خان کو چھوڑ دیا

کراچی(نیوزڈیسک)رکن سندھ اسمبلی پاکستان تحریک انصاف عباس جعفری نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔عباس جعفری کا کہنا تھا کہ والد کی طبیعت انتہائی ناساز ہے ، آئی سی یو میں زیرعلاج ہیں، والد کی دیکھ بھال کیلئے ضروری ہے کہ فی الحال سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلوں،عباس جعفری کا کہنا تھا کہ ابھی […]
گوگل کروم نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) گوگل کروم نے نیا فیچر متعارف کرا دیا،صارفین ہم پیج کو اپنی مرضی کا کلر دے سکیں گے، اس کیلئےایک نیا سائیڈ پینل اپشن بھی رکھا گیا ہے ، جس سے اپنی مرضی کی کسٹمائزیشن کی جا سکتی ہے ، گوگل نے صارفین کے لیے بیک گراؤنڈ کلرز ، تصاوری تبدیل کر سکتے […]
سانحہ 9 مئی جلاؤ گھیراؤ واقعات،شرپسندوں کیخلاف سخت کارروائی کیلئے آج اعلیٰ سطحی اجلاس طلب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سانحہ 9 مئی جلاؤ گھیراؤ واقعات کے بعد رپوش پی ٹی آئی قیادت اور شرپسند مظاہرین کیخلاف سخت کارروائی کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس آج طلب کرلیا گیا ۔خیبرپختونخوا ،پنجاب سمیت دیگر مقامات پر سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا جائیگا ۔ اجلاس میں خفیہ اداروں […]
فردوس عاشق اعوان کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سابق وفاقی وزیراطلاعات و رہنما پی ٹی آئی فردوس عاشق اعوان کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کافیصلہ۔ فردوس عاشق اعوان آج پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کریں گی ۔دوسری جانب تحریک انصاف بھی پارٹی سے الگ ہونے والوں کے خلاف سرگرم ہوگئی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران […]