پی ڈی ایم حکومت کی بربریت کی انتہا، پی ٹی آئی کے کارکنوں کے کاروبار تباہ کرنے لگی،فرخ حبیب

اسلام آباد(اے بی این نیوز) مرکزی رہنما پی ٹی آئی فرخ حبیب نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوئٹر پر کہا کہ حکومت کی وحشت اور بربریت کی انتہاتحریک انصاف سے وابستہ افراد کے کاروبار اور فیکٹریاں بھی انتقام کی آگ میں تباہ کرنے لگے فسطائیت حکومت پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں کے تقدس […]
کوٹ لکھپت جیل میں فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی طبیعت خراب

لاہور(اے بی این نیوز)کوٹ لکھپت جیل میں فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی طبیعت خراب ۔، گزشتہ 2روز سے خدیجہ شاہ پیٹ کی تکلیف میں مبتلا ہیں ۔ یاسمین راشد اور خدیجہ شاہ کو ایک ہی بیرک میں بند کیا گیا ہے۔ خدیجہ شاہ کو جناح ہاؤس حملے میں 24 مئی کو انسداد دہشتگردی عدالت میں […]
چلڈرن ہسپتال انتظامیہ بچی کے جھلسنے کا معاملہ دبانے کی کوشش ، موت طبعی قرار دے دیا

لاہور(اے بی این نیوز)چلڈرن اسپتال انتظامیہ کی مبینہ طورپر بچےجھلسنے کا معاملہ دبانے کی کوشش،بچی کی موت کوحادثےکےبجائے طبعی موت قرار دے دیا،انکیوبیٹردرست کام کررہا ہے،وارمر سے حادثہ نہیں ہوا،تحقیقاتی رپورٹ وزیراعلی پنجاب اور محکمہ صحت کو بھجوادی گئی جھلسنے والے دوسرے بچے کا میڈیکل رپورٹ میں ذکر غائب، سوالات اٹھ گئے،بچی کے جسم کا […]
راولپنڈی ، سلنڈر دھماکہ، گھر کا ایک حصہ گر گیا،8 افراد زخمی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)راولپنڈی ،کینٹ کے علاقے پیپلز کالونی میں سلنڈر دھماکہ ، دو منزلہ گھر کا کچھ حصہ گر گیا ، دھماکے سے گھر میں مقیم 8 افراد ملبے تلے دب گئے ، جنہیں ریسکیو آپریشن کے ذریعے بروقت نکال لیا۔، متاثرین میں 4 مرد، 2 عورتیں اور 2 بچے شامل جو شدید […]
پاک فوج کا آپریشن جاری،وادی شونٹر میں برفانی تودے کے نیچے دبے 8 افراد کی لاشیں نکال لیں

گلگت(اے بی این نیوز)گلگت بلتستان کی وادیِ شونٹر میں برفانی تودہ گرنے سے تباہی، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن تیزی سے جاری ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاک فوج کی امدادی اور ریسکیو ٹیموں نے سول انتظامیہ کے تعاون سے تمام 8 جاں بحق افراد کو برفانی تودہ کے نیچے سے نکال لیا۔جاں بحق افراد […]
فواد چوہدری نے ٹوئٹراکائونٹ سے عمران خان کی تصویر بھی ہٹادی

لاہور(اے بی این نیوز) سابق مرکزی رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے عمران خان کی تصویر بھی ہٹادی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فوادچوہدری کی جانب سے اپنا ٹوئٹر کوور تبدیل کردیا گیا۔ انہوں نے امریکی مصنف کے ایک قول کی تصویر اپنے ٹوئٹر کوور میں لگائی۔ امریکی مصنف کا […]
تیرا جماعتوں کے لیڈر نیلامی میں اور عوام پریشانی میں ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی (اے بی این نیوز)سیاسی جماعت کوئی شوگرفیکٹری نہیں ہوتی عوام کےدلوں میں ہوتی ہےآج جون لیگ فصل بورہی ہےکل اُسےکاٹے گی قصورکابریانی جلسہ لال حویلی کاکچھ نہیں بگاڑسکتایوم تکبیرکےایٹمی دھماکوں پرراجہ ظفر الحق گوہرایوب اورخودشیخ رشیدکوکریڈیٹ دیتاہوں باقی ساری کابینہ نواز شریف سمیت دھماکوں کی مخالف تھی۔۔جن کاجینا مرنا پاکستان میں ہے اُن کو […]
کراچی ، عوامی مقامات، پارکوں ،گلیوں اور شاہراہوں پر مویشی منڈیاں لگانے پر پابندی عائد

کراچی(اے بی این نیوز)حکومت سندھ نے دفعہ 144 کے تحت عوامی مقامات، پارکوں، گلیوں اور شاہراہوں پر مویشی منڈیاں لگانے پر پابندی عائد کر دی۔محکمہ داخلہ کی پابندی کے حکم نامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج کیا جا ئے گا ۔حکومت سندھ کی طرف سے کراچی کے آٹھ مقامات پر مویشی منڈی […]
سندیافتہ مجرم رانا ثنااللہ کی ہنگامی پریس کانفرنس شکوک وشبہات کو جنم دیتی ہے،عمران خان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کہا کہ اگر جیلوں میں خواتین کیساتھ بدسلوکی کے بارے میں کوئی شک تھا تو اس سند یافتہ مجرم رانا ثنااللہ کی یہ پریس کانفرنس ایسے تمام شکوک و شبہات کو مزید تقویت دے رہی ہے […]
اسلا م آباد، مری ،گلیات،آزادکشمیر میں گرج چمک کیساتھ بارش متوقع

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد ،مری، گلیات سمیت خطۂ پوٹھوہار میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش متوقع ۔چترال، دیر، سوات، کوہستان، کرک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا،کشمیر میں چند مقا مات […]