اسلام آباد ، 19کروڑپاؤنڈزکی غیرقانونی منتقلی پر نیب راولپنڈی نے شیخ رشیدکوآج دوبارہ طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 19کروڑپاؤنڈزکی غیرقانونی منتقلی پر نیب راولپنڈی نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشیدکوآج دوبارہ طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق شیخ رشیدا حمد آج صبح 11 بجےپیش ہونےکانوٹس جاری کردیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ شیخ رشید احمد گزشتہ ہفتےطلبی کےنوٹس کےباوجودپیش نہیں ہوئے تھے،نیب نے آ ج فوادچودھری کو بھی آج طلب […]
الیکشن میں سیاسی اتحاد ضرور بنائیں گے،وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو

کو ئٹہ (اے بی این نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان و صدر بلوچستان عوامی پارٹی عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ کسی کی خواہش پر بلوچستان عوامی پارٹی کو ختم نہیں کیا جاسکتا۔ ہماری پارٹی پہلے دن کی طرح مضبوط اور مستحکم ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کچھ حلقوں کی جانب سے یہ تاثر […]
کرونا سے نمٹنے کےلئے گلگت بلتستان کو 92کروڑ فراہمی کا معاہدہ

گلگت بلتستان (اے بی این نیوز)نیشنل ڈیزاسٹر رسک منیجمنٹ فنڈگلگت بلتستان میں کووڈ-19 اور دیگر صحت کی ہنگامی صورتحال کے خلاف لڑنے کے لیے صحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے ہنگامی امداد کے لیے 92 کروڑ روپے فنڈ فراہم کرے گا۔چیف ایگزیکٹو آفیسر این ڈی آر ایم ایف بلال انور اور سیکریٹری ہیلتھ […]
آئندہ بجٹ،وفاقی ترقیاتی پروگرام کیلئے 700 ارب روپے تجویز

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی ترقیاتی پروگرام کی مد میں 700 ارب روپے تجویز کئے گئے ہیں۔وزارت خزانہ کے مطابق سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 2 جون کو ہوگا، جبکہ قومی اقتصادی کونسل اجلاس 3 جون کو طلب کیا گیا ہے جو وزیرِاعظم کی زیر صدارت ہوگا۔وزارت خزانہ کے مطابق جی ڈی پی […]
سنی لیونی اپنے کردار کے حوالے جذباتی ہو گئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ممبئی (اے بی این نیوز)بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی اپنی فلم ’کینیڈی‘ میں اپنے کرادر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں ۔ہدایت کار انوراگ کشیپ کی فلم کینیڈی کا 76 ویں کانز فلم فیسٹیول میں عالمی پریمیئر ہوا تو تھیٹر میں موجود سامعین نے فلم کو سات منٹ کی کھڑے ہو کر داد […]
یوٹیوب نے بڑا اعلان کر دیا

نیویارک (اے بی این نیوز)امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے لانچ کے 6 سال بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب سے اسٹوریز اپلوڈ کرنے کا آپشن ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔سپورٹ پیج میں اعلان کرتے ہوئے گوگل نے آگاہ کیا کہ اسٹوریز فیچر کو دیگر آپشنز جیسے کمیونٹی پوسٹس، شارٹس، لائیو وغیرہ کو ترجیح […]
دنیا کی سب سے مہنگی ترین آئسکریم ۔۔۔۔

ٹوکیو (اے بی این نیوز)جاپان میں ملنے والی’بیا کویا‘ نامی آئسکریم دنیا کی سب سے مہنگی آئسکریم ہے، جس کی قیمت فی الحال 6,380 ڈالرز ہے۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ایک آرٹیکل کے مطابق البا جسے اٹلی میں سب سے بہترین سفید ٹرائفلز کا گھر مانا جاتا ہے صرف اس […]
چکن پکوڑا۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بون لیس چکن (ایک انچ کیوبز) ، آدھا کلو ،پسا دھنیا ۔، ایک چائے کا چمچہ ،پسا گرم مصالحہ ،ایک چائے کا چمچہ ،پیپریکا پاوڈر ، ایک چاے کا چمچہ ،نمک ،حسب ذائقہ ،لہسن ۔،ایک جوا ،بیسن ، ایک کپ ،ہرا دھنیا ، ایک چھوٹی گھٹی ،تیل،تلنے کے لئے ،دہی […]
84 کروڑ سے زائد افراد کمر درد میں مبتلا ہوں جائیں گے

لندن( اے بی این نیوز ) 30 سال سے زائد کے عرصے تک حاصل کیے جانے والے ڈیٹا کے تجزیے میں یہ بات معلوم ہوئی کہ کمر کے نچلے حصے میں درد کی شکایت میں مبتلا افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اور 2050 تک آبادی بڑھنے اور آبادی کی عمر بڑھنے کی وجہ سے […]
کمزور معیشت اور سرکاری ملازمین کی بجٹ سے وابستہ امیدیں

نیشنل اکائونٹس کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق موجودہ مالی سال کے دوران فی کس آمدنی گزشتہ سال کی نسبت کم ہوگئی ہے۔ گزشتہ مالی سال یعنی پچھلی حکومت کے آخری سال کے دوران فی کس سالانہ آمدنی اوسطاً ایک ہزار سات سو چھیاسٹھ ڈالر تھی جبکہ موجودہ حکومت کے […]