شمالی کوریا نے اپنا پہلا فوجی جاسوسی سٹیلائٹ لانچ کر دیا

پیانگ(اے بی این نیوز)شمالی کوریا نے اپنا پہلا فوجی جاسوسی سٹیلائٹ لانچ کر دیا ،اقدام کا مقصد خطے میں امریکا کی فوجی سرگرمیوں کی نگرانی کرنا ہے ،خبر ایجنسی راکٹ کا ملبہ جنوب میں بحر الکا ہل میں گرنے کی توقع ہے شمالی کورین حکام ،جاپان اور جنوبی کوریا سیٹلائٹ لانچ میں بیلسٹک میزائل ٹیکنالوجی […]
بالی وڈ فلم کی آفر ملی لیکن نازیبا مناظر کی وجہ سے ٹھکرا دی،سونم باجوہ کا انکشاف

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) پنجابی فلموں کی مشہور اداکارہ سونم باجوہ نے کہا کہ بالی وڈ فلم کی آفر ملی لیکن نازیبا مناظر کی وجہ ٹھکرا دی۔ حال ہی میں منظر عام پر آنے والے اپنے انٹرویو میں سونم باجوہ نے انکشاف کیا کہ بالی وڈ فلم کی آفر ہوئی لیکن نازیبا مناظر کی وجہ سے کام […]
مبینہ آڈیولیکس کمیشن کیخلاف دائردرخواستوں پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مبینہ آڈیولیکس کمیشن کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔تفصیلات کے مطابق سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں5 رکنی لارجر بینچ کرے گا جس میں جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس حسن اظہر رضوی ،جسٹس منیب اختراور جسٹس شاہد وحید شامل ہیں۔واضح رہے کہ 26 مئی کو سپریم کورٹ نے […]
شہید کی بیٹی کی اپنے بابا سے شرپسندوں کی شکایت ،سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شہید کی بیٹی کی اپنے بابا سے شرپسندوں کی شکایت ،سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ،نظم میں اپنے بابا سے سب کہوں گی نے عوام کو اشک بار کر دیا۔نظم شہید سپاہی کی بیٹی 9 مئی کو ہونیوالے ہنگاموں میں شہداء کی یادگاروں بے حرمتی پر اپنے شہید بابا سے شکایت کی […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی کو نجم ثاقب نثار کیخلاف کارروئی کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی ، دلائل سننے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے ثاقب نثار کے بیٹے کیخلاف کمیٹی کو کارروائی کرنے سے سے روک دیا ۔اس حوالے سے جسٹس بابر ستار نے درخواست رجسٹرار […]
سابق صوبائی وزیرراجہ یاسر ہمایوں سرفراز کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

چکوال(اے بی این نیوز)سابق رکن پنجاب اسمبلی وصوبائی وزیرتحریک انصاف یاسر ہمایوں سرفراز نے بھی عمران خان ، پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ، یاسر ہمایوں خان نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں جو کبھی ہوا پاکستان کو انتشار کی طرف دھکیلنے کی […]
وفاقی دارالحکومت میں وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار

اسلام آباد(اے بی این نیوز) اسلام آباد میں وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری اسلام آباد میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا اسلام آباد میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے جبکہ تاسلام آباد کے […]
بری خبر،کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونےکا امکان

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 2 روپے 1 پیسے مہنگی ہونےکا امکان۔تفصیلات کے مطابق سی پی اے کی جانب سے نیپرا میں دائر درخواست پر آج سماعت ہو گی ،سی سی پی اے نے اپریل کے ایف سی اے کی مد میں نیپرا کو درخواست دے رکھی ہے ،اپریل میں 9 […]
اکشے کمارکے سوشل میڈیا پرچرچے ،انکے آنکھوں والے ڈیجیٹل بیگ نے دھوم مچادی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اسٹار اکشے کمارکے سوشل میڈیا پر چرچے،ان کے آنکھوں والےڈیجیٹل بیگ نے دھوم مچادی ۔حال ہی میں معروف بھارتی اداکار اکشے کمار کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انہوں نے ایک ڈیجیٹل بیگ پہننا ہوا ہے جس میں لال آنکھیں بھی نظر آرہی ہیں جو وقفے وقفے سے حرکت بھی […]
سادہ کپڑوں میں ملبوس رینجرز اور پولیس کے اہلکاروں نے میرے گھر کے دروازے توڑ دیئے، شیخ رشید احمد

راولپنڈی (اے بی این نیوز)سربراہ مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ آج صبح3بجےرینجرزاسلام آبادپولیس اوربعض سول کپڑوںمیں ملبوس 80-90لوگ میرےگھرF-7-4اسلام آباد میںدروازےتوڑکرداخل ہوگئے۔میں گھرمیں موجودنہیں تھا،ملازمین کومارمارکرانکےبازوتوڑدیئےحسب معمول میری دونوں گاڑیاں لائسنسی اسلحہ اورCCTV فوٹیج بھی ساتھ لےگئے،11.30بجے ویڈیو پیغام میں بات کروں گا