اہم خبریں

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا بیوی سے بڑا شکوہ سامنے آگیا

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا بیوی سے بڑا شکوہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے فرح خان کے شو میں اپنی زندگی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گوری نے مجھےکبھی کوئی تحفہ نہیں دیا،ہمیشہ یہ کہہ کر بہانہ بناتی ہیں کہ میں اُس شخص […]

اسمارٹ فونز کا زیادہ استعمال آپ کو جوڑوں کے درد میں مبتلا کرسکتا ہے ،ماہرین

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) اسمارٹ فونز کا زیادہ استعمال آپ کو جوڑوں کے درد میں مبتلا کرسکتا ہے۔ نئی تحقیق سامنے آئی ہے کہ اسمارٹ فون کے زیادہ استعمال سے چھوٹے بچوں میں جوڑوں کے امراض میں اضافہ ہوا ہے ۔ماہرین نے اس بارے میں خبردار کیاکہ اسمارٹ فون کا زیادہ استعمال نیند کے معیار ، یاداشت اور […]

آئندہ ٹورنامنٹس کی تیاری،پاکستان فٹ بال ٹیم کا تربیتی کیمپ آج سے شروع ہوگا

لاہور (نیو زڈیسک) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام آنیوالے ٹورنامنٹس کی تیاری کیلئے قومی فٹ بال تربیتی کیمپ کا آغاز آج سے لاہور میں ہوگا، تربیتی کیمپ میں 28 کھلاڑی شرکت کریں گے تربیتی کیمپ کا مقصد آئندہ ٹورنامنٹس کیلئے کھلاڑیوں کو آئندہ ٹورنامنٹس کے تیار کرنا ہے تاکہ موریشس میں ہونیوالے 4 ممالک […]

آڈیو لیکس معاملہ؛ انکوائری کمیشن نے بھی ججز پراعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد(ا ے بی این نیوز) مبینہ آڈیو لیک کمیشن معاملے پر انکوائری کمیشن نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔انکوائری کمیشن نے چیف جسٹس سمیت 3 ججز پر اعتراض اٹھادیا، چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کے دیگر تین ججز پر اعتراض اٹھا دیا۔جواب میں کہا گیا کہ چیف جسٹس اور ججز حلف […]

پشاور ہائیکورٹ نے تھری ایم پی او کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا،تمام گرفتار افراد کی رہائی کا حکم

پشاور(نیوز ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ،تھری ایم پی او کا نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیدکر تمام گرفتار افراد کی رہائی کا حکم دیدیا۔گزشتہ روز پشاور ہائیکورٹ میں 10 مئی کو لگائے گئے تھری ایم پی او سے متعلق کیسز کی سماعت ہوئی، جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس ارشد علی پر مشتمل دو رکنی بینچ […]

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی، 500 اہلکار تعینات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی پیشی کے حوالے سے اسلام آباد پولیس کی تیاریاں مکمل ہیں۔پانچ سو اہلکار اسلام آباد ہائی کورٹ اور نیب کورٹ تعینات ہیں۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چاروں اطراف سے داخلی راستے بند۔۔۔اسلام آباد پولیس کے ساتھ رینجرز […]

ہماری اگلی نسل تاروں بھرا آسمان نہیں دیکھ سکے گی

لندن(نیوزڈیسک) ہماری اگلی نسل تاروں بھرا آسمان نہیں دیکھ سکے گی،کروڑوں ستارے غائب ہونے کا سلسلہ جاری۔تفصیلات کے مطابق برطانوی ماہرین نے اس کی وجہ روشنی کی آلودگی کو قرار دیدیتے ہوئے کہا کہ زمین پر روشنیوں کے اضافہ کی وجہ سے آسمان کے ستاروں کی روشنیاں ختم ہو رہی ہیں،دنیا کے ترقی یافتہ شہروں میں […]

عثمان بزدار کے سابق معاون خصوصی رفاقت علی گیلانی گرفتار

ملتان(اے بی این نیوز)سابق وزیراعلیٰ پنجاب ومرکزی رہنما عثمان بزدار کےسابق معاون خصوصی رفاقت علی گیلانی ملتان سے گرفتار،سید رفاقت گیلانی اپنے عزیز کے گھر روپوش تھے،رات گئے ملتان پولیس نے چھاپہ مار کررفاقت گیلانی کو گرفتار کرلیا ۔ رفاقت گیلانی لیہ سٹی سے آزاد حیثیت سے ایم پی اے منتخب ہو کر پی ٹی […]

گوگل نے ہرجگہ سگنلز پہنچانے والی وائی فائی ڈیوائس متعارف کرا دی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)دنیا کی مشہور آٹی کمپنی گوگل نے ہرجگہ سگنلزپہنچانے والی وائی فائی ڈیوائس متعارف کرا دی۔ گوگل کا دعویٰ ہے کہ اس سے گھر یا دفتر کے کسی ڈیڈزونز اور دور دراز کے کمروں میں ناقص سگنلز کا مسئلہ اس وائی فائی ڈیوائس سے مکمل حل ہو جائے گا، کمپنی نے اسیے وائی فائی 3 […]

سردار تنویر الیاس کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات ، مسلم لیگ(ق) میں شامل ہونیکا امکان

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ وہ آج پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے اہم ملاقات متوقع ۔تفصیلات کے مطابق اس ملاقات سے قبل سردار تنویر الیاس نے مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری سرور سے ملاقات کی،دونوں رہنمائوں نے مستقبل میں ملاقات کا سلسلہ […]