اہم خبریں

غزہ جنگ کیخلاف سینیٹ قائمہ کمیٹی کی قرار داد منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے غزہ کی صورتِ حال پر قرار داد پیش کی، جسے متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے غزہ کی صورتِ حال پر قرار داد پیش کی، جسے متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔قرار داد میں مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ اسرائیل کو عالمی، انسانی مجرم قرار دے کر عالمی عدالتِ انصاف میں مقدمہ چلایا جائے۔

متعلقہ خبریں