اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس، بلاول نے کیس کی براہ راست نشریات کی اپیل کر دی،سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر ،، چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 9 رکنی لارجر بنچ کل کیس کی سماعت کرے گا، سابق صدر آصف علی زرداری نے اپریل 2011 میں صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کیا تھا۔















