اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پیپلزپارٹی الیکشن کیلئے تیار، عوام جس کو بھی منتخب کریں فیصلہ قبول ہوگا، فیصل کریم کنڈی کی اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو کہان لیگ کو الیکشن سے بھاگنے نہیں دینگے، پوسٹنگ کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے شکایات کے ازالے کی یقین دہانی کرائی ہے، پیپلزپارٹی کو الیکشن کمیشن پر اعتماد ہے،امید ہے 8فروری کو الیکشن ضرور ہونگے،تاج حیدر بولے اگر کسی کو سکروٹنی پر اعتراض ہے تو وہ ہمارے ساتھ بیٹھے۔















