اہم خبریں

جلاؤ گھیراؤ کیس، حماد اظہر، مسرت چیمہ اشتہاری قرار

لاہور(نیوزڈیسک) انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی کے 10 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی کے 10 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ملزمان میں حماد اظہر، میاں اسلم اقبال، مسرت چیمہ، جمشید چیمہ، غلام عباس سمیت دیگر شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں