اہم خبریں

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ضمانت منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کی ضمانت بعد از گرفتار کی درخواست منظور کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کی ضمانت بعد از گرفتار کی درخواست منظور کرلی گئی۔سیشن کورٹ مردان کے مجسٹریٹ عادل مثل نے اسد قیصر کی بعد از گرفتار کی درخواست ضمانت منظور کی۔

متعلقہ خبریں