اہم خبریں

تحریک انصاف کے رہنما لیاقت جتوئی کا جی ڈی اے میں شمولیت کا اعلان

مظفرگڑھ(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما لیاقت جتوئی نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس میں شمولیت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما لیاقت جتوئی نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس میں شمولیت کا اعلان کردیا۔دادو کے گاؤں بیٹو جتوئی میں اس حوالے سے شمولیتی تقریب ہوئی جس میں جی ڈی اے کے رہنماؤں نے شرکت کی۔اس موقع پر لیاقت جتوئی کا کہنا تھا کہ سندھ میں جی ڈی اے کی حکومت بنائیں گے۔

متعلقہ خبریں