اہم خبریں

ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں، نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا

پشاور(نیوزڈیسک)نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کے انعقاد کے لیے تیار ہیں۔یہ بات نگراں وزیرِ اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین نے الیکشن کمیشن کے حکام سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین نے کہا کہ ہم الیکشن کے انعقاد کے لیے تیار ہیں۔

متعلقہ خبریں