اہم خبریں

افغان دارلحکومت کابل میں وزارت خارجہ کے سامنے خودکش دھماکا، 20 افراد ہلاک

کابل (نیوزڈیسک)افغان دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کے قریب خودکش دھماکے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تلاش شروع کردیمیڈیارپورٹس کے مطابق افغان وزارت اطلاعات نے بتایاکہ خودکش حملہ آور نے افغان وزارت خارجہ کی عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے اسے روکا تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔وزارت اطلاعات کے مطابق فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تلاش شروع کردی۔

متعلقہ خبریں