ڈی جی خان( اے بی این نیوز ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ہے کہ آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر عام آدمی کی جیب پر ڈاکا ڈالا گیا، ٹچ ڈی جی خان خطاب کر رہے ؎تھے،انہون نے کہا کہ پاکستان میں بجلی54 روپے فی یونٹ مل رہے،نواز شریف ،آصف زرداری بھی کہتے ہیں ان کیخلاف سازش ہوئی، :سازش حکمرانوں کیخلاف نہیں عوام کیخلاف ہوئی،76سال حکومت کرنیوالوں نےقرضے لے کر آئی ایم ایف کاغلام بنایا، ڈی جی خان :حکمرانوں نے معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا،نواز شریف، زرداری،بلاول ودیگر لیڈران امیریکہ اوراسرائیل سے ڈرتے ہیں،پی پی اور ن لیگ کو خوف ہے اسرائیل کی مخالفت کی تو اقتدار نہیں ملے گا،پی پی اورن لیگ سن لیں آئندہ تم میں سے کوئی وزیر اعظم نہیں بن سکتا،فرانس اور ہالینڈ میں قرآن کی توہین کی گئی تو یہ لوگ خاموش رہے، ڈی جی خان :یہ لوگ امریکہ گئے لیکن ڈاکٹر عافیہ کو واپس لانے کا نہیں کہا، ڈی جی خان :ان کا صرف یہ مسئلہ ہے کچھ بھی ہومجھے اقتدار ملے،پاکستان میں گنا پیدا ہوتا ہے مگر چینی نہیں ملتی۔
