اہم خبریں

پشاور پولیس کاطلباءپر تشدد ،ویڈیو وائرل ہو گئی

پشاور( نیوز ڈیسک)پشاور پولیس کا اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے طلباء پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہو گئی، تاحال پشاور پولیس کی طرف کوئی جواب نہ آسکا۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں پولیس کا طلباء پر تشدد کرنے کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ۔ دوسری طرف اسلامیہ کالج یونیورسٹی کی انتظامیہ نے کہا کہ بغیر یونیفارم طلباء پر پابندی عائد ہے کررکھی ہے ، سادہ کپڑوں میں کو لڑکوں سے یونیورسٹی میں داخل ہونے کی کوشش کی ،اجازت نہ ملنے پر طلباء نے سڑک بلاک کر دی تھی۔ پولیس نے روڈ کھلوانے کی کوشش کی تو طلباء نے بدتمیزی کی۔

متعلقہ خبریں