کراچی ( اے بی این نیوز )پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں قربتیں بڑھنا شروع ہو گئیں،کراچی آئے ن لیگ کے وفدکی خورشید شاہ سے ملاقات، مستقبل میں ایک بارپھری اتحادی بن سکتے ہیں،،لیگی وفدنے ایم کیوایم اورپیرپگاراسے ملاقات پراعتمادمیں لیا، دونوں جماعتوں کے درمیان بیانات پر کشیدگی کم کرنے پر بھی بات چیت، تلخیاں کم رکھنے پر اتفاق بھی کیا گیا۔















