اہم خبریں

کرکٹ کی تاریخ میں پہلی دفعہ اینجلیو میھتیوز ٹائم آؤٹ قرار

نئی دہلی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ 2024ء کے 38 ویں میچ میں کھلاڑی کے آؤٹ کا دلچسپ واقعہ پیش آیا۔نئی دہلی میں بنگلادیش کے خلاف سری لنکا کا پانچواں کھلاڑی 135 رنز پر آؤٹ ہوا، آؤٹ ہونے والے کھلاڑی اینجیلو میتھیوس تھے جنہیں امپائر نے بغیر کوئی گیند کھیلے آؤٹ قرار دیا۔سری لنکا کے نئے آنے والے بیٹر کے ہیلمٹ کا اسٹریپ ٹوٹا ہوا تھا۔ اینجیلو میھتیوز کےلیے نیا ہیلمٹ لانے میں بارہویں کھلاڑی سے دیر ہوگئی، جس پر امپائر نے سری لنکن بیٹر کو ٹائم آؤٹ قرار دیدیا۔

متعلقہ خبریں