اہم خبریں

تھل جیپ ریلی اور تھل ثقافتی میلے کاشیڈول جاری

سندھ ( اے بی این نیوز   )آٹھویں تھل جیپ ریلی اور تھل ثقافتی میلے کاشیڈول جاری ,2 اضلاع میں 9 نومبر سے شروع ہونے والی 4 روزہ تقریبات 12 نومبر کو اختتام پذیر ہوں گی،، تحصیل چوبارہ کا ریگزار 200 کلومیٹر طویل ٹریک کا مڈ پوائنٹ مقرر ،،مظفر گڑھ سٹارٹنگ اور اختتامی پوائنٹ ہو گا،،،ریلی میں میں 100 سے زائد مرد و خواتین ریسرز ڈرائیونگ کے جوہر دکھائیں گے،،،9 نومبر کو گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹیگنگ اور میڈیکل چیک اپ 10 نومبر کو کوالیفائنگ راؤنڈ ہوگا،،11 نومبر کو سٹاک کیٹیگری کے 12 نومبر کو موڈیفائڈ گاڑیوں اور وومن کیٹیگری کے مقابلے ہوں گے

متعلقہ خبریں