اہم خبریں

بینوولنٹ فنڈ کی مینوئیل سسٹم سے ادائیگی کا نوٹس ، آن لائن کرنے کا حکم

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ بھرکے اضلاع میں بینوولنٹ فنڈ کی مینوئیل سسٹم سے ادائیگی کا نوٹس ، آن لائن کرنے کا حکم دیا ہے اس سلسلے میںکوائف جمع کرنے کی ہدایت دی گئی ہےپی پی آئی کے مطابق بی فنڈ کی ماہانہ ادائیگی میں برسوں کی تاخیر اور بایو میٹرک کی بجائے لائف سر ٹیفکیٹ کی طلبی کو حکومت نے سال گزشتہ فرسودہ قرار دیتے ہوئے بی فنڈ کی بذریعہ اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ بنک سے ادائیگی کا کام شروع کیا تھا لیکن آن لائن پراجیکٹ کو ماتحت بیورو کریسی نے جان بوجھ کے کامیاب نہیں ہونے دیا ۔ جس کا نگراں وزیر اعلیٰ نے نوٹس لیا ہے۔

متعلقہ خبریں