اہم خبریں

آئندہ انتخابات میں بلے کا نشان بیلٹ پیپر پر ہوگا،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن سے روانہ انہوں نے صحافیوں سےگفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ آئندہ عام انتخابات میں بلے کا نشان بیلٹ پیپر پر ہوگا،عوام کا خٰلا ہے کہ پی ٹی آئی کلین سویپ کرے گی،کیونکہ چیف الیکشن کمشنر پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ پی ٹی آئی ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے۔

متعلقہ خبریں