اہم خبریں

صدر مملکت سے اٹارنی جنرل اور چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )ایوان صدر میں صدر مملکت سے اٹارنی جنرل کی ملاقات جاری،چیف الیکشن کمشنر کے ساتھ ممبر پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان بھی موجود ہیں ،ملاقات میں انتخابات کی تاریخ پرمشاورت کی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں