اہم خبریں

پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات کا آغاز ،رپورٹ پیش کر دی گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کا آغاز ہوگیا،آئی ایم ایف مشن کے ساتھ معاشی ٹیم کا تعارفی سیشن وزارت خزانہ میں ہوا جس میں گورنر سٹیٹ بینک اور معاشی ٹیم نے شرکت کی ،آئی ایم ایف مشن کو ابتدائی طور پر اہداف پر عملدرآمد رپورٹ پیش ۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کیساتھ کامیاب اقتصادی جائزہ مکمل ہونے پر 71 کروڑ ڈالر کی قسط ملے گی،بیرونی فنانسنگ کے مسئلے پر آئی ایم ایف کے خدشات ،پاکستانی حکام مذاکرات کی کامیابی کیلئے پرامید،وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں کی کارکردگی رپورٹ مرتب کر لی،آئی ایم ایف کیساتھ کامیاب اقتصادی جائزہ مکمل ہونے پر 71 کروڑ ڈالر کی قسط ملے گی۔

متعلقہ خبریں