اسلام آباد(نیوزڈیسک)توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ جاری ۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان، فواد چودھری، اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا فیصلہ سنادیا۔الیکشن کمیشن نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی۔















