اہم خبریں

آسٹریلوی اوپنرز نے ورلڈکپ کی سب سے بڑی پارٹنرشپ بناڈالی

بنگلورو(نیوزڈیسک)آسٹریلوی اوپنرز نے ورلڈکپ کی سب سے بڑی پارٹنرشپ بناڈالی،جمعہ کو کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر اور مچل مارش کے درمیان پہلی وکٹ کی شراکت میں 231 رنز پارٹنرشپ قائم ہوچکی ہے۔ابھی تک پاکستان کی کوئی بھی بالرز وکٹ لینے میں کامیاب نہ ہوسکا ۔

متعلقہ خبریں