اہم خبریں

پاکستان اور ترکیہ نے مسئلہ فلسطین کا حل پیش کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نی    )پاکستان اور ترکیہ نے مسئلہ فلسطین کا حل پیش کردیا۔نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے ترک ہم منصب حقان فدان سے رابطہ کیا،دونوں رہنماؤں نے مسئلہ فلسطین کے مستقل حل پر زور دیا۔جلیل عباس جیلانی اور حقان فدان نے مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے 5 نکاتی فارمولے پر اتفاق کیا، 5 نکاتی فارمولے میں جنگ بندی اور ریلیف کوریڈور شامل ہیں۔اسرائیلی بستیوں کا خاتمہ، قیدیوں کی رہائی اور 2 ریاستی حل شامل ہے۔

متعلقہ خبریں