اہم خبریں

نگران وزیر اعظم کی غزہ کی جنگ اور ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا غزہ کی ناکہ بندی ختم کرنےاور جنگ بندی کامطالبہ،اپنے ٹویٹ میں فلسطینی عوام سے بھرپور اظہار یکجہتی کہا اقوام متحدہ اور عالمی برادری کو محصور غزہ تک امدادی سامان پہنچانے کیلئے راہداری کھولنی چاہیے ، ،سپیکر قومی اسمبلی کی بھی غزہ میں اسرائیل فورسز کی جانب سے فلسطینیوں پر فضائی حملوں اور بمباری کی مذمت،کہا فلسطین کی کشیدہ صورتحال پر اقوام عالم کی خاموشی ناقابل فہم ہے،پانی، بجلی، ادویات سمیت بنیادی سہولیات کی بندش غیر انسانی طرز عمل ہے

متعلقہ خبریں