اہم خبریں

کرکٹ کو اولمپکس 2028ء میں باقاعدہ شامل کرلیاگیا

ممبئی (نیوزڈیسک)کرکٹ کو لاس اینجلس اولمپکس 2028ء میں باقاعدہ طور پر شامل کر لیا گیا ،بھارتی ٹی وی کے مطابق انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے ممبئی میں ہونے والے سیشن میں کرکٹ کو شامل کرنے کی منظوری دے دی ۔کمیٹی کے مطابق کرکٹ، بیس بال/ سافٹ بال، فلیگ فٹبال، لاکروس اور اسکواش اولمپکس 2028ء کا حصہ ہوں گے۔

متعلقہ خبریں