اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان بھارت کرکٹ میچ ،ہمیشہ اعصاب شکن رہا ہے ،ورلڈ کپ اور ون ڈے میں کس کا پلڑا بھاری ہے دلچسپ حقائق سامنے آگئے ۔ لیکن ہائی وولٹیج ٹاکرے سے پہلے مداح سب کچھ دیکھتے ہیں ،اب تک ورلڈ کپ کے ون ڈے مقابلوں میں پاکستان کا انڈیاسے 7 مرتبہ سامنا ہوا ،لیکن ہر دفعہ شکست کھائی جبکہ ون انٹرنیشنل مقابلوں میں پاکستان کا بھارت سے 134 مرتبہ ٹاکرا ہوا ٹیم پاکستان کو 73 میں فتح اور بھارت صرف 56 میں جیت سکا جبکہ 5 میچ ڈرا ہوئے ۔















